-
داعش سے زخم کھانے والی موصل کی تاریخی مسجد
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۸ان دنوں عراقی انجینئرز داعش سے زخم کھانے والی موصل شہر کی قدیمی اور تاریخی مسجد، ’’مسجدِ نوری‘‘ کی تعمیر نو میں مصروف ہیں۔ یہ وہی مسجد ہیں جہاں تین سال قبل، دہشتگرد تکفیری و صیہونی ٹولے داعش کے خود ساختہ خلیفہ ابو بکر البغدادی نے ’’نام نہاد خلافت اسلامیہ‘‘ کا اعلان کیا تھا۔
-
الحشد الشعبی کا سامرا میں داعش کے ٹھکانے پر حملہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۰عراقی ذرائع نے ملک کے شمالی صوبے صلاح الدین کے شہر سامرا میں دہشتگرد ٹولے داعش کے ایک ٹھکانے پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
یہاں کبھی داعش کا راج ہوا کرتا تھا ۔ تصاویر
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۴عراق کا بڑا شہر موصل جس پر تکفیری دہشتگرد ٹولے داعش نے نو جون دو ہزار چودہ کو حملہ کر کے اس کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا تھا۔ مگر آج عراق میں داعش کی باضابطہ نابودی کے تین سال بعد شہر کے لوگ تمام تر احساس تحفظ اور اطمینان کے ساتھ دیر رات تک سڑکوں اور بازاروں میں گردش کرتے اور سیر و تفریح میں مصروف رہتے ہیں۔ عراقی عوام کے اس امن و تحفظ کی فراہمی میں عراق کے ہزاروں شہدا کے علاوہ ایران کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل شہید قاسم سلیمانی کی عظیم جانفشانیاں بھی شامل ہیں۔
-
عراق، داعش کا پھر حملہ، بر وقت کاروائی، حملہ ناکام
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۵عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ دیالی میں دہشت گرد گروہ داعش کے شدید حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
راکٹ حملے کے بعد امریکی دہشتگردوں نے چھاؤنی خالی کر دی
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۵امریکی سرکردگی میں داعش مخالف نام نہاد اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ اس نے جنوبی بغداد میں واقع بسمایہ فوجی چھاؤنی عراقی فورسز کے حوالے کر دی ہے۔
-
عراق میں داعش کا حملہ پسپا
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۴عراقی سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گرد تکفیری گروہ داعش نے صوبہ الانبار میں عراقی فوج کی ایک چھاونی پر حملہ کیا جسے ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
عراق، سیکورٹی فورس کی کاروائی، داعش کا سرغنہ ہلاک، 14 گرفتار
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۶عراقی سیکورٹی اہلکاروں نے دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے داعش کے ایک سرغنہ کو ڈھیر کر دیا جبکہ 14 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔
-
عراق، داعش کے خلاف فوج کا زبردست آپریشن، 89 گاؤں آزاد
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۶عراق میں داعش کے دہشت گردوں کے خلاف فوج کا آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
-
افغانستان، تکفیری گروہ داعش کے دو سرکردہ دہشت گرد گرفتار
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۱افغانستان میں دہشت گرد تکفیری گروہ داعش کے دو سرکردہ دہشتگرد گرفتار ہوئے۔
-
داعش کا حملہ ناکام، دہشتگرد فرار ہونے پر مجبور
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۵عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے جمعے کی شب صوبہ دیالہ میں دہشتگرد گروہ داعش کے ایک حملے کو ناکام بنا دیا۔