-
کئی بار چِت کیا ہے امریکہ کو! ۔ کارٹون
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸رہبر انقلاب اسلامی: ایرانی عوام نے فوجی، سیاسی اور سیکورٹی کی جنگ کے میدانوں میں امریکہ کو بارہا پسپا کیا ہے اور اللہ تعالی کے لطف و کرم سے اقتصادی جنگ میں بھی دشمن کو پوری طرح پیچھے دھکیل دیں گے اور پیداوار کے فروغ اور اقتصادی ترقی کے سفر کو جاری رکھتے ہوئے ایک تابناک مستقبل رقم کریں گے۔ (۲۰۱۹۔۱۱۔۳)
-
کتے کو امریکی صدر کا خراج تحسین! ۔ تصاویر
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶کونان نامی ایک کتا ہے جو امریکی فوجیوں کے بقول داعش دہشتگرد ٹولے کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کے خلاف ہونے والے آپریشن کے دوران زخمی ہو گیا تھا۔حالت بہتر ہونے کے بعد جب اسکی واپسی امریکہ ہوئی تو امریکی صدر ٹرمپ نے اِس بہادر کتے! اور اسکے ہونہار ٹرینر کی قدردانی کی۔
-
چھے سو سے زائد داعش دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۱افغانستان کی وزارت دفاع نے خبر دی ہے کہ چھے سو سے زیادہ داعش دہشتگردوں ہتھیار ڈال دیئے ہیں
-
اگر بغدادی نہ ہوتا تو ووٹ کا کیا ہوتا! ۔ کارٹون
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۸امریکی صدر ٹرمپ کو اندرون ملک خاصی دشواریوں کا سامنا ہے اور اس وقت وہ خود کو کانگریس میں اپنے مواخذے کے لئے آمادہ کر رہے ہیں۔امریکہ کے آئندہ صدارتی الیکشن میں پھر سے ووٹ بینک بنانے کے لئے وہ مختلف قسم کے ہتھکنڈے اپنا رہے ہیں جس میں سے ایک داعشی سرغنہ ابوبکر البغدادی کا قتل بھی ہے۔ٹرمپ کے بقول انکے دورۂ صدارت میں امریکی فوج نے ایک بڑا کارنامہ کر دکھایا ہے جس کے تحت شام میں چھپے داعشی ٹولے کے سرغنہ بغدادی کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
-
اس کٹھ پتلی سے بھی اوبھ گیا تھا امریکا ۔ کارٹون
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۲چند روز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوا کیا کہ انہوں نے (بقول خود انکے) سابق امریکی صدر باراک اوباما کے تیار کردہ دہشتگرد ٹولے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کو مار دیا ہے!کس قدر عجیب اور کثیف ہے امریکی سیاست، ایک صدر اپنے مسموم عزائم کو عملی جامہ پہنانے کے لئے داعش جیسے ایک خونخوار تکفیری دہشتگرد ٹولے کو جنم دیتا ہے اور پھر دوسرا صدر اندرون ملک اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کے لئے اس ٹولے کے سرغنہ کو ہلاک کرنے کا دعوا کر بیٹھتا ہے۔
-
شام میں داعشی دہشتگردوں کا حشر ۔ تصاویر
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۸فرانس کی نیوز ایجنسی نے حال ہی میں شام کے شمال مشرقی علاقے میں قید داعشی دہشتگردوں کی تصاویر جاری کی ہیں جن میں ان کی بدحالی کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔شام کے کرد ملیشیاؤں کا کہنا ہے کہ مختلف ممالک کے قریب پانچ ہزار داعشی دہشتگرد اس جیل میں قید ہیں۔
-
ایسے مرا ہے بغدادی، امریکہ کا دعوا ۔ ویڈیو
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۹امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس کے بارے میں اس کا دعوا ہے کہ یہ ویڈیو اُس آپریشن کی ہے جو امریکی فوج نے داعشی سرغنے ابو بکر البغدادی کو مارنے کے لئے کیا۔
-
تہران میں داعشی گاڑیوں کی نمائش ۔ تصاویر
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۶تہران کے دفاع مقدس میوزیم میں عراق میں تکفیری و صیہونی ٹولے داعش کی تباہ شدہ گاڑیوں کی نمائش لگائی گئی۔
-
بوتل سے پھر نکلا بغدادی کا جن، بغدادی کے ویڈیو پر مختصر نظر
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۸دہشت گرد گروہ داعش کے سرغنہ کا نیا ویڈیو سامنے آیا ہے ۔
-
بِل سے پھر نکلا داعشی سرغنہ ۔ ویڈیو
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۶سعودی و امریکی اتحاد کے منحوس نتیجے، دہشتگرد اور خونخوار تکفیری ٹولے داعش کا سرغنہ ایک بار پھر کیمرے کے سامنے ظاہر ہوا۔دو ہزار چودہ کے بعد یہ پہلا اتفاق ہے کہ اس داعشی خونخوار کی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں۔ابھی یہ معلوم نہیں ہو پایا ہے کہ ویڈیو کہاں رکارڈ کی گئی۔