-
مشہد و کاظمین میں حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا سوگ اور ماتم
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ الصلوات والسلام کے یوم شہادت پر اسلامی جمہوریہ اور عراق سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے ۔ رپورٹوں کے مطابق روضہ کاظمین اس وقت عزاداروں اور زائرین سے مملو ہے اور روضہ کاظمین کے اطراف کی سڑکوں پر بھی ماتمی دستے سینہ زنی اور نوحہ خوانی میں مصروف ہیں ۔
-
دمشق میں ایران، شام اورعراق کی مسلح افواج کے سربراہوں کی پریس کانفرنس
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۴دمشق میں ایران، شام اور عراق کی مسلح افواج کے سربراہوں کے اجلاس میں تہران، دمشق اور بغداد کے درمیان عسکری تعاون کا جائزہ لیا گیا۔
-
ایران کے سپہ سالارکا دورہ شام
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۷عراق اور شام کی مسلح افواج کے سربراہوں کا سہ فریقی اجلاس باقاعدہ طورپر انسداد دہشتگردی کے طریقوں کا جائزہ لینے کے لئے منعقد کیا جاتا ہے۔
-
دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے امریکی، اسرائیلی ہتھیار برآمد
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵شامی فوج نے جنوب مغربی دمشق اور شمالی قنیطرہ میں جاری آپریشن کلین اپ کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے بھاری مقدار میں امریکی اور اسرائیلی فوجی ساز و سامان اور دوائیں برآمد کی ہیں۔
-
شامی فوج کے ٹھکانے پر غیر قانونی امریکی اتحاد کا حملہ
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷داعش کے خلاف قائم نام نہاد امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر مغربی شام کے شہر البوکمال میں شامی فوج کے ٹھکانوں پر حملے کئے۔ دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ امریکہ نے شمال مشرقی شام کے صوبے حسکہ میں بھاری مقدار میں فوجی سازو سامان منتقل کر دیا۔
-
شام پر اسرائیل کا فضائی حملہ ( تفصیلی خبر)
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۴غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقوں کو ایک بار پھر اپنے حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
منبج میں شامی فوج کی تعیناتی، انقرہ کا حساب کتاب دھرا رہ گیا
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۱عرب ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ منبج میں شامی فوج کی تعیناتی نے ترکی کے منصوبے پر پانی پھیر دیا ہے۔
-
دمشق کے مضافات میں امریکی میزائلوں کا انکشاف
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۴شامی فوج نے السویدا کے علاقے تلول الصفا سے دہشت گردوں کا صفایا کر دیا۔
-
دمشق کا نیشنل میوزیم دوبارہ کھول دیا گیا
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۶شام کے دارالحکومت دمشق میں سات سال کے بعد نیشنل میوزیم دوبارہ کھول دیا گیا۔
-
ادلب کے بارے میں روس اور ترکی کے سمجھوتے کا شام کی حانب سے خیرمقدم
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲حکومت شام نے ادلب کے علاقے کو ہتھیاروں سے پاک علاقہ بنانے کے بارے میں روس اور ترکی کے سمجھوتے کا خیرمقدم کیا ہے۔