-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی پشقدمی
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۳شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی پیشقدمی بدستور جاری ہے۔
-
شام: دمشق میں دہشت گردوں کی ایک اور ناکامی
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۹شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کے مشر ق میں دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا۔
-
دمشق کو پانی کی سپلائی کا اصل مرکز دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۰شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کے لئے پانی سپلائی کرنے والے اصل مرکز عین الفیجہ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے
-
شام: قاسمیہ کو آزاد کرا لیا گیا
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۳شامی فوج نے دمشق کے مشرق میں قاسمیہ نامی علاقے کو آزاد کرا لیا۔
-
شامی فوج کی کارروائی، متعدد دہشت گرد ہلاک
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۵شامی فوج نے صوبے قنیطرہ میں اپنے ایک ٹھکانے تک دوبارہ رسائی حاصل کرنے کے لئے جبہت النصرہ دہشت گرد گروہ کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
-
شام کے علاقے وادی بردی میں بھی جنگ بندی کا آغاز
Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹شام کے دارالحکومت دمشق کے شمال مغربی علاقے وادی بردی میں موجود مسلح دہشت گردوں اور حکومت شام کے درمیان جنگ بندی پر عمل در آمد شروع ہو گیا ہے۔
-
دہشت گرد گروہ جبہۃ النصرہ کی دمشق میں پانی کی سپلائی منقطع کرنے پر تاکید
Jan ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۷شام میں سرگرم دہشت گرد گروہ جبہۃ النصرہ نے دارالحکومت دمشق کے علاقے وادی بردی میں پانی کی سپلائی منقطع کر دی ہے۔
-
نئی پابندیوں سے روس امریکہ تعلقات متاثر ہوں گے: روس
Dec ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۸روس کے کرملن ہاؤس نے نئی امریکی پابندیوں کو ہدف تنقید بناتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ان پابندیوں سے روس امریکہ تعلقات متاثر ہوں گے۔
-
حلب میں چار سال بعد کرسمس کا جشن
Dec ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۰شام کے شہر حلب میں چار سال بعد عوام نے کرسمس کا جشن منایا۔
-
بحرینی عوام اور آل خلیفہ حکومت کے درمیان جھڑپیں
Dec ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۵بحرین کے علاقے الدراز میں بحرینی عوام اور آل خلیفہ حکومت کی سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔