-
طبی آلات و وسائل پر پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۰سحر نیوزرپورٹ
-
چین اور ایران میں مہار ہو رہا ہے کورونائی شیطان
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۴چین کے قومی کمیشن برائے صحت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا میں مبتلا افراد کی تعداد میں تیز رفتار کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ اسی کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران میں بھی کورونا کے خلاف کامیاب مہم کے سبب اس بیماری میں مبتلا افراد کے صحتیاب ہونے والوں کے تناسب میں روز افزوں اضافے کا عمل بھی تیز ہو رہا ہے۔
-
ایران کو دواؤں کی ترسیل پر پابندیاں، انسانیت کے خلاف جرم ہیں : وزیرصحت
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۱ایران کی وزارت صحت نے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کے نام ایک خط میں ایران کے خلاف امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کی پابندیوں نے ایرانی شہریوں کے لئے دواوں اور میڈیکل وسائل کی فراہمی ناممکن بنا دی ہے۔
-
علاقےکےعوام کے خلاف امریکی سازشیں ناکام ہوں گی ، صدر روحانی
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ علاقے کے عوام کے خلاف امریکی سازشیں ناکام ہو کر رہیں گی -
-
ایران نے کی انسانی ذمہ داریوں میں یورپ کی کوتاہی پر نکتہ چینی
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تین یورپی ممالک اور یورپی یونین کو دھمیکوں اور وعدوں کے بجائے اپنی انسانی ذمہ داریوں کو نبھانا چاہئیے۔
-
ہرقسم کی ادویات کی فراہمی ہوگی: ایرانی وزیر صحت
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۳ایران کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ آئندہ 3 سالوں تک تمام ضروری ادویات کی فراہمی ہوگی۔
-
ایران کیخلاف دواؤں کی پابندیوں پراقوام متحدہ کی کڑی نکتہ چینی
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱اقوام متحدہ نے ادویات کے شعبے میں ایران کیخلاف پابندیوں پر خاموشی توڑدی۔
-
ایران میں تین نئی دواؤں کی رونمائی
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۴ایران میں تین اور نئی دواؤں کی مغربی ایران میں بروجرد کی اکسیر دوا ساز کمپنی میں رونمائی ہوئی۔
-
عالمی برادری امریکی پابندیوں کی مذمت کرے،ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۴ایران کے وزیرخارجہ نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے وہ امریکہ کی جانب سے میڈیکل کے شعبے میں عائد کی جانے والی پابندیوں کی مذمت کرے۔
-
فیکٹر 8 دوائیں تیار کرنے میں ایران کا اہم مقام
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۲ایران میں عشرہ فجر کے موقع پر شہر مشہدالمقدس میں ہیموفیلیا میں مبتلا مریضوں کے علاج و معالجے کے لئے فیکٹر آٹھ دوائیں تیار کئے جانے کا عمل شروع کر دیا گیا۔