-
پاکستان، افغانستان میں امن و استحکام کا خواہاں
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰پاکستان نے کہا ہے کہ طالبان کو چاہئیے کہ وہ افغانستان کے اندر اور باہر امن مخالف عناصر پر کڑی نظر رکھیں۔
-
عرب امارات کو اپنی غلطی کا احساس ہو گیا، 10 سال بعد شام کا دورہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۸عرب ذرائع کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے 10 سال بعد شام کا دورہ کیا ہے۔
-
مذاکرات امریکہ کے غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کے دائرے میں ہوں گے: ایران
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۲ایران کے نائب وزیر خارجہ اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات اور ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے پر تبادلہ خیال کرنے کے مقصد سے کل ماسکو پہنچے۔
-
سعودی حکومت کی جانب سے پاکستان کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۱سعودی حکومت نے پاکستان سمیت پابندی والے ممالک کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔
-
نائب امریکی وزیرخارجہ کو پاکستان میں استثنیٰ
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷حکومت پاکستان نے امریکی نائب وزیرخارجہ کی پاکستان آمد کے موقع پر انہیں ہرقسم کی تلاشی سے مبرا کردیا۔
-
ایران و پاکستان کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۹ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ علاقائی امن کیلئے باہمی تعاون ، معاشی تعلقات کو فروغ دینا اور تجارت میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا ان کے دورہ پاکستان کے اہم موضوعات میں سے ہے۔
-
بحرینی مظاہرین نے اسرائیل کے پرچم کو پاوں تلے روند ڈالا
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۷بحرین میں اسرائیل کے وزیر خارجہ کے دورہ منامہ کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
صیہونی وزیر خارجہ کے دورہ بحرین کے خلاف بحرینی عوام سراپا احتجاج
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ کے دورہ بحرین کے خلاف بحرینی عوام کا احتجاج بدستور جاری ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ عراق
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۰ایران کے وزیر خارجہ عراق کے دورے پر روانہ ہو گئے۔
-
ایران و پاکستان نے کی بحری تعلقات کے فروغ پر تاکید
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷پاکستانی بحریہ نے ایران کے ساتھ سمندری تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے۔