-
متحدہ عرب امارات کے ولیعہد کا دورہ سعودی عرب
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۷متحدہ عرب امارات کے ولیعہد محمد بن زائد نے ریاض پہونچ کر سعودی ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی عراق کے وزیر اعظم سے ملاقات
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۴ایران کے وزیر خارجہ نے پیر کی شام بغداد میں عراق کے وزیر اعظم سے ملاقات کی جس میں ملکوں کے درمیان روابط کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ایران اور پاکستان کے تعلقات میں نیا موڑ
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۲پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے باہمی تعلقات کے نئے باب کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
ایران کے صدر سے پاکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود نے ایران کے صدر سے ملاقات کی اور باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکہ چین کشیدگي کے درمیان جاپان کے وزیراعظم کا دورہ امریکہ ، کیا روک پائے گا چین کو امریکہ ؟
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲جاپان کے وزیراعظم اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان باضابطہ ملاقات ہوئی ہے۔
-
جنوبی کوریا کے وزیراعظم کا دورہ ایران
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷جنوبی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی یونہیپ نے وزیراعظم سیہ کیون کی ایران روانگی کی خبر دی ہے۔
-
انتہا پسندی اور دہشت گردی خطے کے لئے مشترکہ خطرہ: جواد ظریف
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران اور بیشکک کے مفادات مشترک ہیں۔
-
ایران کے ساتھ اقتصادی تعاون، روس کی ترجیحات میں شامل: روسی وزارت خارجہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۸روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ تہران اور ماسکو کے مابین اقتصادی تعاون کا فروغ، روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے دورہ ایران کی ترجیحات میں شامل ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم کا راکٹوں سے استقبال
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۹اسرائیل کے وزیر اعظم کا راکٹوں سے استقبال کیا گیا۔
-
پاکستان کے وزیراعظم سری لنکا کے دورے پر روانہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰پاکستان کےوزیراعظم دو روزہ دورے پر آج صبح سری لنکا کیلئے روانہ ہو گئے۔