-
ہلمند میں کار بم دھماکہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲افغانستان کے صوبہ ہلمند میں کار بم دھماکے میں چار افراد مارے گئے ہیں۔
-
افغانستان میں دھماکہ، پندرہ ہلاک
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۷افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں ایک کار بم دھماکے میں کم سے کم پندرہ افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔
-
شام میں کار بم دھماکہ، 14 افراد جاں بحق و زخمی
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۴شام میں ہونے والے کار بم دھماکے میں 14 افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
-
افغانستان: تین دھماکوں میں 9 افراد جاں بحق
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۵افغانستان کے تین صوبوں میں ہونے والے الگ الگ دھماکوں میں کم سے کم نو افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
افغانستان میں بم دھماکہ، 13 جاں بحق
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۰افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار کے سرحدی شہر اسپین بولدک میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم تیرہ افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
فلپائن میں دہشت گردانہ دھماکے، درجنوں ہلاک اور زخمی
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰فلپائن میں ہونے والے دو دھماکوں میں کم از کم دس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
افغان دارالحکومت میں پے در پے تین دھماکے
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲یکے بعد دیگرے ہونے والے تین بم دھماکوں نے افغان دارالحکومت کابل کو ہلا کر رکھ دیا۔
-
پاراچنار دھماکہ، پاکستان کے امن کو تباہ کرنے کی سازش
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۳پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے پاراچنار دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ملک کے امن کو تباہ کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔
-
شام، دہشت گردوں کے قبضے والے علاقے میں دھماکہ+ ویڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۰شمال مشرقی شام میں ہونے والے دھماکے میں 5 عام شہریوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔
-
بم دھماکے کے نتیجے میں افغان فوج کے تین کمانڈر جاں بحق
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۲افغانستان کے صوبہ اروزگان میں ہونے والے بم دھماکے میں افغان فوج کے تین کمانڈرجاں بحق ہوگئے۔