-
افغانستان میں ٹرک بم دھماکہ 17 فوجی جاں بحق و زخمی
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۹افغانستان کی وزارت دفاع کے نائب ترجمان فواد امان کا کہنا ہے کہ یہ ٹرک بم دھماکہ صوبہ میدان وردک میں افغان فوجی کانوائے کے گذرنے کے موقع پر ہوا۔
-
زاہدان میں دہشتگردانہ دھماکہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے علاقے کورین Corrin میں دہشتگردانہ دھماکہ ہوا ہے۔
-
شام میں کار بم دھماکہ، متعدد جاں بحق وزخمی
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸شام کے شمال مشرقی علاقے میں ہونے والے خوفناک کاربم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں ۔
-
کابل میں مسجد پر دہشتگردانہ حملہ، امام جاں بحق
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱افغانستان کے دار الحکومت کابل کی ایک جامع مسجد کے امام جو دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں زخمی ہوگئے تھے زخموں کی تاب نہ کر چل بسے۔
-
افغانستان، فائرنگ، دھماکوں اور مارٹر حملے میں متعدد ہلاک و زخمی
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳دارالحکومت کابل سمیت افغانستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے.
-
شمال مشرقی شام میں دہشتگردانہ دھماکہ، چار جانیں گئیں
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۹ترکی کے زیر قبضہ شمال مشرقی شام کے علاقے میں ہونے والے ایک دھماکے میں چار افراد مارے گئے ہیں۔
-
عراق، بغداد میں بم دھماکہ، 6 جاں بحق و زخمی
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۵عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں چھے سیکورٹی اہلکار جان بحق و زخمی ہو گئے۔
-
کابل میں بم دھماکہ، تین ہلاک
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۷افغان دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشتگردانہ دھماکے کے نتیجے میں کم سے کم تین افراد مارے گئے ہیں۔
-
شام میں شدید دھماکہ، ساٹھ افراد ہلاک و زخمی
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۰شام کے صوبہ حلب کے عفرین شہر میں ایک کار بم کے دھماکے میں بیس سے زائد افراد جاں بحق اور دسیوں زخمی ہوگئے۔
-
کابل میں مقناطیسی بم کا دھماکہ، متعدد زخمی
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔