-
انداز جہاں:پاکستان کا سیاسی منظر نامہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۸نشرہونے کی تاریخ 26/ 11/ 2024
-
اسلام آباد کے ڈی چوک پر رینجرز اور پی ٹی آئی کے مظاہرین میں آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱پارلیمنٹ ہاؤس سمیت اسلام آباد میں تمام اہم عمارتوں پر فوج تعینات کردی گئی اور شرپسندوں کو موقع پر گولی مارنے کا حکم دے دیا گیا۔
-
پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ 3 دہشتگرد ہلاک
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
کرم ایجنسی میں کشیدگی، فائرنگ کا سلسلہ جاری، اموات کی تعداد 75 ہو گئی
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۵حکومتی جرگے کی کوششوں سے فریقین کے جنگ بندی پر آمادہ ہونے کے باوجود مختلف علاقوں سے دو طرفہ فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئیں۔
-
انداز جہاں: ضلع کرم کا بحران اور درپیش چیلنج
Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۸نشرہونے کی تاریخ 25/ 11/ 2024
-
حکومت پاکستان دہشت گرد تحریکوں کے خلاف ٹھوس کارروائی کرے! عالمی اسلامی بیداری اسمبلی کا مطالبہ
Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۲عالمی اسلامی بیداری اسمبلی نے ایک بیان جاری کرکے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ تکفیری اور دہشت گرد تحریکوں کے خلاف ٹھوس کارروائی کے ساتھ حالیہ دہشت گردی کے ذمہ داروں پر مقدمہ چلائے اور اس قسم کے جرائم کی تکرار کا راستہ بند کرے
-
پاکستان کے پاراچنار میں شیعہ مسلمانوں کا قتل عام اعلانیہ دہشت گردی، سنبھل میں ہوئے تشدد پر بھی بولے مولانا کلب جواد
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۶ہندوستان کے ممتاز شیعہ عالم دین مولانا کلب جواد نقوی نے اقوام متحدہ سے دہشت گردوں اور پاکستانی سرکار کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے اترپردیش کے ضلع سنبھل میں ہوئے تشدد کی بھی مذمت کی ہے۔
-
کرم ایجنسی: متحارپ فریقین کے مابین سیز فائر
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۷کرم ایجنسی میں متحارپ فریقین کے مابین 7 دن کے لئے سیز فائر پراتفاق ہوا ہے۔
-
پارہ چنار میں دہشتگردانہ اور مجرمانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۷پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع کرم کے مرکزی شہر پارہ چنار میں دہشتگردانہ اور مجرمانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہےاور لوگ اپنے گھروں میں بھی محفوظ نہیں ہے
-
پاراچنار میں خیبر پختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۴پاراچنار میں خیبر پختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ ہوئی ہے۔