-
جی 20 سربراہی اجلاس: دہشت گردی سمیت تمام عالمی چیلنجوں کے مشترکہ مقابلے پر اتفاق
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۴جی20 ممالک کے سربراہی اجلاس میں دہشت گردی اور ماحولیاتی تبدیلی سمیت تمام عالمی چیلنجوں کا مشترکہ طور پر مقابلہ کرنے پر اتفاق کا اظہار کیا گیا ہے۔
-
پاکستان: بنوں میں سیکورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، 17 دہشت گرد ہلاک، 3 دہشت گرد کمانڈر بھی شامل
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۴پاکستانی سیکورٹی فورسز نے بنوں کے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں انجام دے کر 17 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں 23 دہشت گرد ہلاک
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۶پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے دو الگ الگ کارروائیاں انجام دی گئیں جن میں 23 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔
-
پاکستان: سرحد پار کے عناصر ملک میں حملے کر رہے ہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶پاکستان کے وزیر داخلہ سید محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشت گردانہ واقعات کے ذمہ دار سرحد پار کے عناصر ہیں۔
-
پاکستان: مختلف علاقوں میں سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائی، متعدد دہشت گردوں کی ہلاکت
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷پاکستان کے مختلف علاقوں میں پولیس اور سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائی میں متعدد دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
ہندوستان: جموں و کشمیر میں دہلی بم دھماکے کے ملزم کا گھر تباہ کردیا گیا
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲اطلاعات کے مطابق ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں لال قلعہ کے قریب کار بم دھماکے کے ملزم ڈاکٹر عمر کے گھر کو دھماکہ خیز مواد سے اڑاد دیا گیا ہے۔
-
اقوام متحدہ ایران پر جارحیت کرنے والے امریکہ اور اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لائے: ایران کا اقوام متحدہ سے مطالبہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام ایک خط کے ذریعے، امریکہ ا ور صیہونی حکومت کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران اور چین جامع اسٹریٹیجک شراکت داری کی سطح بلند کرنے پر آمادہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۸بیجنگ میں متعین ایرانی سفیر عبدالرضا رحمانی فضلی نے چین کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گيا۔
-
ایرانی دفتر خارجہ کی طرف سے اسلام آباد میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴ایرانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے اسلام آباد میں جوڈیشیل کمپلیکس کے سامنے ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان: اسلام آباد کچہری کے باہر خُودکُش دھماکہ، 12 افراد جاں بحق، صدر زرداری کا اظہار افسوس
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۲اطلاعات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے جی الیون میں کچہری کے باہر پولیس کی گاڑی پر خُودکُش دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہوگئے ہیں۔