-
شہدائے اہواز کی یاد میں شمعیں جلائی گئیں ۔ تصاویر
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۷گزشتہ روز سعودی عرب کے حمایت یافتہ علیحدگی پسند دہشتگرد گروہ ’’الاہوازیہ‘‘ نے ایران کے جنوبی شہر اہواز میں ہونے والی فوجی پریڈ کے دوران حملہ کر دیا جس کے نتیجہ میں ۲۹ شہید اور قریب ساٹھ زخمی ہو گئے۔ شہید و زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ان شہدا کی یاد میں اہوازی باشندوں نے شمعیں روشن کیں انکی مظلومیت کو خراج عیقدت پیش کیا۔
-
نائیجریا میں دہشت گردانہ حملہ19 ہلاک
Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۱شمال مشرقی نائیجریا میں دہشت گردانہ حملے میں کم از کم 19 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ایران پر دہشت گردانہ اقدامات کی حمایت کا بے بنیاد دعوی
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۳تیس جون کو بلجیئم کا ایک ایرانی نژاد جوڑا کہ جو فرانس میں منافین یا ایم کے او دہشت گرد گروہ کے اجلاس پر حملہ کرنا چاہتا تھا، بلجیئم کی پولیس کے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا-
-
دہشتگرد ٹولے اسرائیل نے غزہ پر حملہ کیا ۔ ویڈیو
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۴جنوبی غزہ کے رفح علاقے میں واقع مزاحمتی تنظیموں کے ٹھکانوں پر غاصب دہشتگرد ٹولے اسرائیل نے بمباری کی۔
-
فلسطینی بوڑھے پر اسرائیلی دہشتگردوں کا قہر ۔ ویڈیو
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۴غاصب صیہونی دہشتگرد ایک ضعیف العمر فلسطینی باشندے کے گھر میں گھس گئے اور اسکے اہل خانہ کے ساتھ مارپیٹ کی۔
-
مشرقی غوطہ سے دہشتگردوں کا انخلا
Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۰فوٹو گیلری
-
شام پر امریکی حملہ ناقابل قبول، روس
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۱روس کے نائب وزیر خارجہ ریابکوف نے امریکہ کو شام پر حملے کے سلسلے میں متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر امریکہ کا حملہ ناقابل قبول ہے ۔
-
کشمیر: حزب المجاہدین کے دوعسکریت پسند ہلاک
Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ہونے والے ایک شدید مسلح تصادم میں حزب المجاہدین کے دو مقامی عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
-
ایران وافغانستان کےتعلقات کوفروغ دینے پرتاکید
Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۴افغانستان کے اعلی سطحی سیاسی، سیکورٹی اور اقتصادی وفد نے جو اس وقت اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر ہے ایران وافغانستان کے تعلقات کوفروغ دینے پرتاکید کی ہے۔
-
تہران کے شہدائے رمضان! ۔ تصاویر
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۸تہران: ۱۲ رمضان المبارک کو ہوئے دہشتگردانہ حملوں میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین اور اہل خانہ تہران کے ’’معراج شہدا‘‘ نامی مقام پر اپنے عزیزوں سے رخصت آخر کے لئے جمع ہوئے۔