-
افغانستان، 73 طالبان ہلاک و زخمی
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۸افغان فوج نے فریاب صوبے میں ایک مہم کے دوران 47 طالبان کو ہلاک اور 26 کو زخمی کر دیا ہے۔
-
پاکستان: دہشت گردوں کا حملہ، 7 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کے باعث 7 سکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی ہوگئے۔
-
نیوزی لینڈ میں نمازیوں کو شہید کرنے والے دہشتگرد کو ملکی تاریخ کی سخت ترین سزا سنا دی گئی
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۱نیوزی لینڈ کی مساجد میں 51 نمازیوں کو شہید کرنے والے دہشتگرد برینڈن ٹیرنٹ کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔
-
ایران میں دراندازی کی کوشش ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۳ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران کے شمال مغربی علاقے میں دہشتگردی کے ایک نیٹ ورک کو تباہ کردیا ہے۔
-
شام تاریکی میں ڈوب گیا، ہر طرف دھویں کے بادل
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸شام میں دہشت گردوں نے آدھی رات گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا۔
-
لاہور سے ایک دہشت گرد گرفتار
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳پاکستان کے محکمہ انسداد دہشت گردی کے اہلکاروں نے لاہور میں ایک خطرناک دہشت گرد کو اسلحہ و گولہ بارود کے ہمراہ گرفتار کر لیا ہے۔
-
عراق: امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۴خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے شہر دیوانیہ میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
کوئٹہ میں دھماکہ، ایک بچی جاں بحق، متعدد زخمی
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۳پاکستان بھر میں جہاں جشن آزادی کی تیاریاں چل رہی ہیں وہیں صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دستی بم کے حملے میں ایک کمسن بچی جاں بحق اور سات افراد زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں پولیس چوکی پر کار بم سے حملہ
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۵مشرقی افغانستان میں مسلح افراد نے پولیس چوکی پر بارود سے بھری گاڑی سے حملہ کر دیا۔
-
عراق میں ڈیڑھ سو لوگوں کا قاتل دہشت گرد گرفتار
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۱عراق کے دیالہ صوبے کی انٹیلی جینس اور سیکورٹی ایجنسی کے سربراہ نے بتایا ہے کہ اس صوبے میں ایک دہشت گرد کو گرفتار کیا گيا ہے جس نے ڈیڑھ سو بے گناہ لوگوں کا قتل عام کیا تھا۔