-
کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۴پاکستان کا صنعتی اور تجارتی شہر کراچی ایک بڑی تباہی سے بچ گیا ہے۔
-
ٹی ٹی پی کا سرغنہ اقوام متحدہ کی بلیک لیسٹ میں شامل
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲اقوام متحدہ نے اسلام آباد کی پیشکش پر تحریک طالبان پاکستان کے سرغنہ پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
پاکستان, کالعدم لشکر جھنگوی کے 3 دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد برآمد
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۸پاکستان میں فرقہ وارانہ بنیادوں پر دہشتگردی کے واقعات میں ملوث دہشت گرد گروہ کالعدم لشکر جھنگوی کے 3 دہشت گرد، کارروائی سے قبل قانون کی گرفت میں آ گئے۔
-
صوبہ الحسکہ میں امریکی فوجی کانوائے کو آگے بڑھنے سے روک دیا گیا
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۴شام کی فوج نے صوبہ الحسکہ میں امریکی فوجیوں کو پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کر دیا۔
-
شام میں ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کی پسپائی
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵شام کی فوج نے صوبہ لاذقیہ کے شمالی علاقے میں دہشتگرد گروہوں کے وسیع حملوں کو ناکام بناتے ہوئے انہیں بھاری نقصان پہنچایا۔
-
ایران اور وینیزوئیلا کے تعلقات میں فروغ نے ہمیں تشویش میں ڈال دیا ہے: برائن ہک
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۹ایران کے امور میں امریکی حکومت کے خصوصی نمائندے نے ایران اور وینیزوئیلا کے بڑھتے ہوئے تعلقات پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
جنگ کی آگ جلد ہی جارح ملکوں کے اندر تک پہنچے گي: یمنی فوج
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰یمن کی تحریک انصار اللہ کے ایک رکن نے بتایا ہے کہ ملک ڈرون اور میزائیل بنانے میں خودکفیل ہونے کے قریب پہنچ چکا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کا قتل تکفیری دہشتگردوں کے لئے امریکہ کا سب سے بڑا تحفہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کا قتل امریکہ کا تکفیری دہشتگرد اور اپنے حامیوں کے لئے سب سے بڑا تحفہ تھا۔
-
شامی فوج، امریکی کانوائے کی راہ میں رکاوٹ بن گئی
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۱شام کے شمال مشرقی علاقے الحسکہ کے عوام نے امریکی کانوائے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کیں جس کی وجہ سے امریکہ کے دہشتگرد فوجی پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہو گئے۔
-
عراق میں داعش کی سرنگونی میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں: نوری المالکی
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲عراق کے سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف جنگ میں امریکہ نے عراق کی کوئی عسکری مدد نہیں کی۔