لندن میٹرو اسٹیشن کے پاس چاقو سے حملہ+ ویڈیو
لندن میٹرو اسٹیشن کے پاس ایک نامعلوم شخص نےر چاقو سے حملہ کر دیا جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔
لندن پولیس سے اس حملے کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔
اس سے پہلے 27 ستمبر کو پیرس میں گستاخانہ خاکے بنانے والے میگزین 'چارلی ہیبڈو' کے سابقہ دفاتر کے قریب چاقو کے حملے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔
چاقو کا یہ حملہ ایک ایسے موقع پر کیا گیا ہے جب جنوری 2015 میں لگاتار تین دن تک دہشت گرد حملوں میں ملوث 14مشتبہ ملزمان کا ٹرائل جاری ہے اور یہ حملے بھی چارلی ہیبڈو کے دفتر سے شروع ہو کر سپر مارکیٹ میں ختم ہوئے تھے۔
انسٹاگرام پر آپ ہمیں فالو کر سکتے ہیں
انسداد دہشت گردی کے پراسیکیوٹر کے نے بتایا کہ تفتیشی مجسٹریٹوں نے ملزم پر’دہشت گردی کے سلسلے میں قتل کی کوشش‘ کا ابتدائی الزام عائد کیا۔
انہوں نے بتایا کہ ملزم مزید تفتیش کے لیے زیر حراست رہے گا جبکہ ملزم کے رشتہ داروں اور ان کے ساتھیوں کو بغیر کسی الزام کے رہا کردیا گیا۔