• پاکستان: تکفیری دہشتگرد مکمل آزاد

    پاکستان: تکفیری دہشتگرد مکمل آزاد

    Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۹

    مجلس وحدت مسلمین نے ملت جعفریہ کی ٹارگٹ کلنگ پر حکومت پنجاب اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی خاموشی کو افسوسناک قرار دیا ہے۔

  • پاکستان: کالعدم تکفیری گروہ کے 2 دہشتگرد گرفتار

    پاکستان: کالعدم تکفیری گروہ کے 2 دہشتگرد گرفتار

    Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۷

    کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے قائد اعظم انٹر چینج رنگ روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔

  • جمعیت علمائے اسلام کا دینی مدرسہ سیل

    جمعیت علمائے اسلام کا دینی مدرسہ سیل

    Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۷

    خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ایک دینی مدرسے سے مشکوک شدت پسندوں کی گرفتاری اور مدرسہ انتظامیہ کی جانب سے اس کے لائسنس کی تجدید نہ کرانے پر اسے سیل کر دیا گیا ہے۔

  • شیعہ ڈاکٹرکی شہادت قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی ناکامی

    شیعہ ڈاکٹرکی شہادت قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی ناکامی

    Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۹

    مجلس وحدت مسلمین نےساہیوال میں ایم ڈبلیو ایم کے رہنما ڈاکٹر قاسم علی کی شہادت کو قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی ناکامی کا نتیجہ قراردیا۔

  • ملتان: طالبان کے 5 دہشتگرد گرفتار

    ملتان: طالبان کے 5 دہشتگرد گرفتار

    Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۸

    طالبان دہشتگردوں سے بھاری ت ہتھیار بھی برآمد ہوئے۔

  • پاکستان: امریکہ نواز تکفیری دہشت گردوں کی آماجگاہ

    پاکستان: امریکہ نواز تکفیری دہشت گردوں کی آماجگاہ

    Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۷

    مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کی جانب سے خیرالعمل روڈ انچولی سوسائٹی میں شب یاد شہداء کا انعقاد کیا گیا۔ شب یاد شہداء سے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ حسن ظفر نقوی،علامہ احمد اقبال رضوی، مجلس علماء پاکستان کے مرکزی صدر علامہ مرزا یوسف حسین، علامہ فرقان حیدر عابدی، مجلس ذاکرین امامیہ پاکستان کے سربراہ علامہ نثار قلندری، ایم ڈبلیو ایم کراچی کے رابطہ سیکرٹری علامہ اظہر حسین نقوی نے خطاب کیا۔

  • نواحی دمشق میں شامی فوج کی پیشقدمی

    نواحی دمشق میں شامی فوج کی پیشقدمی

    Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۴

    شامی فوج نے نواحی دمشق میں واقع السین ایئر پورٹ کے مشرقی علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔

  • پاکستان ہندوستان کے ساتھ جامع مذاکرات کیلئے تیار

    پاکستان ہندوستان کے ساتھ جامع مذاکرات کیلئے تیار

    Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷

    پاکستانی وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہا ہے کہ ہم ہندوستان کے ساتھ جامع مذاکرات کیلئے تیار ہیں اس کیلئےہندوستان کے جواب کا انتظار ہے ۔

  • کراچی: گینگ وار کے بابا لاڈلا 2 ساتھیوں سمیت ہلاک

    کراچی: گینگ وار کے بابا لاڈلا 2 ساتھیوں سمیت ہلاک

    Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۰

    رینجرز نے لیاری میں کارروائی کرتے ہوئے گینگ وار کے انتہائی مطلوب کمانڈر نور محمد عرف بابا کو 2 ساتھیوں سمیت ہلاک کر دیا۔

  • بلوچستان: 4 دہشت گرد ہلاک 3گرفتار

    بلوچستان: 4 دہشت گرد ہلاک 3گرفتار

    Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۳

    ایف سی اور حساس ادارے نے پشنی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ ان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔