-
فرانس میں منافقین کی آزادانہ سرگرمیوں پر ایران کا اظہار تشویش
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۰ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے فرانس میں منافقین کے دہشت گرد گروہ کے عناصر کی آزادانہ سرگرمیوں کی اجازت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ منافقین کی ہر طرح کی حمایت ایران کے لئے غیردوستانہ پیغام کی منتقلی کا باعث بنے گی -
-
پاکستان: طالبان دہشتگرد ہلاک 3 سکیورٹی اہلکار زخمی
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹تحصیل کلاچی میں دہشتگردوں اور سکیورٹی اہلکاروں کے مابین زبردست فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
مسجد میں فائرنگ کرنے والا دہشتگرد ڈونلڈ ٹرمپ کا حامی
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۵کینیڈا کے شہر کیوبک سٹی کی مسجد میں فائرنگ کرنے والے دہشتگرد نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔
-
پاکستان: لشکر جھنگوی کےتین دہشتگرد گرفتار
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۹کالعدم دہشتگرد تکفیری گروہ لشکر جھنگوی سے تعلق رکھنے والے تین دہشتگردوں کو گرفتارکرلیا گیا۔
-
کفرو شرک کے نعرے لگانے والے اسلام کے خیرخواہ نہیں
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۵دہشتگرد اور انتہا پسند اپنی حرکتوں سے اسلام کو بدنام کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔
-
پارا چنار دھماکے کی مذمت
Jan ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۵پاکستان کے وزیراعظم اور اس ملک کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے پارا چنار دھماکے کی مذمت کی۔
-
عراقی عوام میں اختلاف پیدا کرنے کی دہشت گردوں کی کوشش
Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۵اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد عناصر عراقی عوام میں اختلاف پیدا کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں
-
موصل میں آپریشن، سیکڑوں داعشی دہشت گرد ہلاک
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۶عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوان موصل میں داعش کے ٹھکانوں کی جانب مسلسل پیشقدمی کر رہے ہیں اور مغربی سیکٹر میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران تین سو سے زائد داعشی عناصر کا صفایا کر دیا گیا ہے۔
-
تیونس میں سیکڑوں تکفیری عناصر کی گرفتاری
Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۱تیونس کے حکومتی ترجمان نے مشرق وسطی سے تیونس واپس آنے والے تکفیری دہشتگردوں کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
شام: داعش نے حلب کی پانی کی سپلائی لائن کاٹ دی
Dec ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۸داعش دہشت گرد گروہ نے شام کے شہر حلب کے لئے پانی کی سپلائن لائن منقطع کر دی ہے۔