-
پاکستان: دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
Dec ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۲عمران خان نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔
-
دہشت گردوں کی واپسی کےمعاملے پر، تیونس کی پارلیمنٹ میں ہنگامہ
Dec ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۹دہشت گردوں کی واپسی کے معاملے پر بحث کے دوران تیونس کی پارلیمنٹ میں زبردست ہنگامہ ہوا ہے۔
-
تیونس کے عوام کا دہشت گردوں کی واپسی کے خلاف مظاہرہ
Dec ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۹تیونس کے عوام نے دہشت گردوں کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کئے ہیں-
-
حلب کی کامیابی نے دہشت گردوں کے حامیوں کو الگ تھلگ کردیا : خطیب جمعہ تہران
Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۲تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ شام کے شہر حلب کی آزادی اور استقامتی محاذ کی کامیابی نے دہشت گردوں اور علاقے میں ان کے حامیوں کو ذلیل اور الگ تھلگ کردیا ہے-
-
پاکستان: ڈیرہ بگٹی میں کالعدم تنظیم کے بارہ فراری قومی دھارے میں شامل
Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۷بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر د رخان اپنے 12ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال کرقومی دھارے میں شامل ہوگئے۔
-
کالعدم لشکر جھنگوی کے چار دہشتگرد گرفتار
Dec ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۰کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے گوجرانوالہ میں کارروائی کے دوران 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
-
شام: جنوبی حلب میں دہشت گردوں کا حملہ پسپا
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۴شامی فوج اور استقامتی فورس نے حلب کے جنوب اور جنوب مغرب میں دہشت گردوں کے حملوں کو مکمل طور پر ناکام بنا دیا۔
-
کالعدم لشکرجھنگوی کے چار دہشتگرد ہلاک
Dec ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۲کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ کے مطابق کل رات شیخوپورہ میں کالعدم لشکرجھنگوی کے چار دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان میں13 دہشتگرد ہلاک
Nov ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۱پاکستانی فضائیہ کے طیاروں کی جانب سےآج کی جانے والی کارروائی کے نتیجے میں وادی تیراہ میں آٹھ دہشتگرد اور اسی طرح بلوچستان کے علاقے سبی میں پانچ دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
روس کے صدر کی دہشت گردوں کو آلہ کار بنانے پر سخت تنقید
Nov ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۶روس کے صدر نے مغربی ممالک کی جانب سے دہشت گردوں کو آلہ کار بنانے پر سخت تنقید کی ہے۔