-
شمالی حلب میں شامی فوج کی پیش قدمی
Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۵شامی فوج نے عوامی رضاکار دستوں کے تعاون سے شمالی حلب میں کئی علاقوں کو آزاد کرا لیا۔
-
حمص میں دہشت گردوں کی ہلاکت
Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۸شام کے صوبہ حمص میں فوج اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جنگ میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں-
-
شام میں العالم چینل کی ٹیم پر دہشت گردوں کا حملہ
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۳شام میں تعینات دہشت گردوں نے العالم کی ٹیم پر حملہ کر دیا -
-
شامی فوج کی کارروائی، دسیوں دہشت گرد ہلاک
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۵شام کے مختلف صوبوں میں فوج کی کارروائی میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں-
-
شام میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۲شام کی فوج نے اپنے ملک کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے درجنوں داعش دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
دہشت گردوں کے مقابلے میں شامی فوج کی نئی کامیابیاں
Dec ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۰شام کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے دہشت گردوں کے مقابلے میں بھاری کامیابی حاصل کرتے ہوئے کئی علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے-
-
پاکستانی فوج کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۴پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی میں فوج کے آپریشن میں کم سے کم دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں-
-
شام کے جنوب میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۹شام کی افواج نے ملک کے جنوبی علاقے میں ایک کارروائی کے دوران دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
شام: روس کے حملوں میں تین سو بیس سے زائد دہشت گرد ہلاک
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۲روس کی وزارت دفاع کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ روسی فضائیہ نے بدھ کے روز شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کر کے تین سو بیس سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
شامی فوج کی ایک اور کامیابی
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۲شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کے مشرق میں مرج سلطان ایر بیس کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا۔