-
جنگ یوکرین میں خاک ہو رہا ہے جرمن اقتصاد
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰تازہ سروے نے جرمنی کے لیے اقتصادی ترقی میں کمی کی پیش گوئی کی ہے اور خبردار کیا ہے کہ جرآت مندانہ جوابی اقدامات کے بغیر، جرمنی میں صفر اقتصادی ترقی معمول بن جائے گی۔
-
الہام علی اف اور پوتین کی ٹیلی فونی گفتگو، قرہ باغ میں روسی فوجیوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۶آذربائیجان کے صدر الہام علی اف نے قرہ باغ میں روسی فوجیوں کی ہلاکت پر روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ٹیلی فون کے دوران معذرت اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
روسی صدر نے چین کی دعوت قبول کر لی
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵روسی صدر ولادیمیر پوتین نے گزشتہ روز کہا کہ انہوں نے چینی صدر شی جن پنگ کی اکتوبر میں چین کا دورہ کرنے کی دعوت قبول کر لی ہے۔
-
یوکرین کا روس پر ایک اور ڈرون حملہ ناکام
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۹روس کی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق کالوگا اور تور کے علاقوں میں روس کے فضائی دفاعی نظام نے دو یوکرینی ڈرون طیاروں کو مار گرایا ہے۔
-
روس شمالی کوریا کے دفاعی تعاون پر جاپان اور جنوبی کوریا کا اظہار تشویش
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۰جاپان اور جنوبی کوریا کے حکام نے روس شمالی کوریا کے درمیان دفاعی تعلقات کے فروغ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
روس، شمالی کوریا کے خلاء نوردوں کی تربیت کرے گا، کم جونگ ان اور پوتین کی ملاقات (ویڈیو)
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۴روس کے صدارتی دفتر کے ترجمان نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے خلاءنوردوں کی روس میں تربیت اور انہیں خلاء میں بھیجنے کے موضوع پر کم جونگ ان اور ولادیمیر پوتین کے درمیان بات چیت ہوئی ہے۔
-
یوکرین کے دارالحکومت پر روس کا ڈرون اور میزائل حملہ
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۲روس نے یوکرین کے دارالحکومت میں کئی مقامات پر ڈرون اور میزائلوں سے حملہ کیا ہے
-
ایران اور روس کے نمائندوں کی ویانہ میں ملاقات
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲بین الاقوامی امور میں روس کے نمائندے نے ویانا میں اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کی ہے۔
-
پوتین، جی 20 اجلاس میں نہ شرکت کریں گے اور نہ خطاب کریں گے: کرملین کے ترجمان کا بیان
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۸کرملین کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ روسی صدر کے جی 20 اجلاس میں آنلائن خطاب کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
شمالی کوریا کی جانب سے روس کو ہتھیاروں کی فراہمی پر امریکہ کی دھمکی
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۰امریکہ نے شمالی کوریا کو دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے یوکرین جنگ کےلئے روس کو ہتھیار بھیجے تو اس کی بہت بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔