-
روسی فوجیوں کے بہیمانہ قتل کا ویڈیو حقیقی ہے: اقوام متحدہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸روس کی جانب سے تمام ثبوت پیش کئے جانے کے بعد، اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس بات کا امکان بہت زیادہ ہے کہ یوکرین میں نہتے روسی فوجیوں کے قتل کا ویڈیو حقیقی ہو۔
-
کیا "گرے ایگل" ڈرون میدان جنگ کا نقشہ بدل دے گا؟
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۶امریکی سینیٹرز بائیڈن انتظامیہ پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ روس کے ساتھ محاذ آرائی میں ہیل فائر میزائلوں سے لیس جدید "گرے ایگل" ڈرون یوکرین منتقل کردیں۔
-
پولینڈ نے بھی یوکرین کا ساتھ چھوڑ دیا...
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۲پولینڈ نے اعتراف کیا ہے کہ زیادہ امکان یہ ہے کہ میزائلیں، یوکرین کے S-300 سسٹم سے فائر ہوئی ہوں۔
-
یوکرین جنگ پر اقوام متحده کی تشویش
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین اور پولینڈ میزائل کے بہانے روس نیٹو جنگ چاہتے تھے: روسی مندوب
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ کی ایف اور ورشو میزائل حملے کے بہانے سے نیٹو اور روس کے درمیان براہ راست جنگ کرانا چاہ رہے تھے۔
-
روس کا یوکرین پر حملہ جاری، مزید 160 یوکرینی فوجی ہلاک
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۸گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران روس کی افواج نے ایک سو ساٹھ یوکرینی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
امریکا نے دوسرے ممالک کو بھی روس سے تیل لینے کی اجازت دے دی
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۸امریکا کا کہنا ہے کہ ہر ملک روسی تیل درآمد کرنے کے لیے آزاد ہے۔
-
جنگ یوکرین میں اسرائیلی سازش کا انکشاف
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۱صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے یوکرین میں جدید انتباہی نظام کی منتقلی میں اس حکومت کے کردار کا انکشاف کیا ہے۔
-
روس یوکرین جنگ
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ کو غربت کا خوف لاحق ہوا
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰ایک سروے سے پتہ چلتا ہے کہ یورپ کی آدھی سے زائد آبادی اپنی اقتصادی بدحالی کو لے کر تشویش کا شکار ہو چکی ہے۔