-
یورپی حکام کو خمیازہ بھگتنا پڑے گا، کرملین
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲قصر کرملین کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ یورپی ممالک توانائی کے شعبے میں روس سے متعلق اپنی نادرست اور غیر منطقی پالیسیوں کی بھاری قیمت ادا کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔
-
مغربی ممالک کی ایران سے یوکرین کے بحران کے حل کی اپیل، امیرعبداللہیان ماسکو پہنچ گئے
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳ایران کے وزیر خارحہ آج ماسکو پہنچ گئے۔
-
یوکرین سے بڑی خبر، فضائیہ پوری طرح تباہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۰روسی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہم نے یوکرین کی فضائیہ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے۔
-
بیشتر ممالک روس کی سیکورٹی تشویش کو سمجھتے ہیں: لاوروف
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۷روس کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کے بیشتر ممالک ماسکو کے قومی مفادات سے مغرب کی چشم کے بارے میں روس کی تشویش کو بخوبی درک کرتے ہیں۔
-
زاویہ نگاہ - ڈالر کی حکمرانی کے خاتمے کی سمت ایک قدم
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۴نشرہونے کی تاریخ 28/ 08/ 2022
-
ماسکو سے جنگ کے نتائج سامنے آنے لگے!
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۶ماسکو میں گھومنے والے شرابی امریکی سفارت کار پر روس نے ردعمل کا اظہار کیا۔
-
سردی کا موسم آنے سے یوکرین کے صدر کی پریشانی بڑھی
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۵یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ اس سال ہمیں یوکرین کی تاریخ کی بدترین سردی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
یوکرین کے لئے امریکا اور برطانیہ کا نیا امدادی پکیج
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
روسی افواج میں ایک لاکھ سینتیس ہزار اہلکاروں کا اضافہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷یوکرین جنگ کے پیش نظر روسی صدر ولادیمیر پوتین نے فوج میں مزید اضافے کا حکم دے دیا۔
-
انٹرنیشنل ملٹری گیم، ایرانی ٹیم کی پہلی پوزیشن
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۱روس میں ہونے والے انٹرنیشنل ملٹری گیمز میں شریک ایرانی ٹیم نے ہرڈل گراونڈ تیر رفتاری سے سرکر کے پہلی پوزیشن حاصل کی ۔