-
لتھوانیا نے نیٹو کے فوجی یوکرین بھیجنے کی مخالفت کی
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸لتھوانیا کی وزير اعظم اویکا سیلینا نے نیٹو کے فوجی ، یوکرین بھیجنے پر مبنی فرانس کی تجویز کی مخالفت کی ہے اور کہا ہے کہ مغربی ممالک کو چاہئے کہ کی ایف کے لئے ہتھیار بھیجنے کے سلسلے میں اپنی توجہ ٹی آر ایکس پر مرکوز رکھیں ۔
-
کیا روس نیٹو سے جنگ نہیں چاہتا ؟
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۳روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ یہ دعوی بے بنیاد ہے کہ وہ نیٹو سے جنگ کرنا چاہتے ہيں۔
-
روس: ماسکو حملے کے دوران 100 سے زیادہ افراد کی جان بچانے والے مسلم لڑکے کو ایوارڈ
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۸روس میں ابھی حال ہی میں دارالحکومت ماسکو کے قریب ایک کونسرٹ ہال پر ہونے والے حملے کے دوران 100 سے زیادہ افراد کی جان بچانے والے ایک 15 سالہ مسلم لڑکے کو ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
-
روس، 100 سے زیادہ افراد کو بچانے والے مسلم نوجوان کا ویڈیو وائرل
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰روس کے دارالحکومت ماسکو کے کنسرٹ ہال میں حملے کے دوران 100 سے زائد افراد کو باحفاظت نکالنے والے 15 سالہ اسلام خلیلوف کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
-
روس نے مغرب کے ساتھ کس بات کے پیش نظرمذاکرات کیلئے آمادگی کا اعلان کیا؟
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو مغرب کے ساتھ حق و صداقت نیز حقائق پر مبنی سنجیدہ گفتگو کے لئے آمادہ ہے۔
-
دو روسی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا گيا: یوکرین کا دعوی
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۲یوکرین نے دعوی کیا ہے کہ اس کی فوج نے کریمیا میں سواستوپول بندر گاہ پر دو روسی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی سے متعلق نئی قرارداد پر ووٹنگ پیر کے روز
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۷امریکہ کی جانب سے پیش کی جانے والی جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کئے جانے کے بعد غزہ میں جنگ بندی کے بارے میں دوسری قرارداد پر ووٹنگ کو پیر تک کے لئے ملتوی کر دیا گيا ہے۔
-
ایران، روس اور چین کا بحری تعاون
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے بحر ہند ميں ایران، روس اور چین کی مشترکہ گشت کی خبر دی ہے۔
-
روس اور چین نے امریکہ کو آئینہ دکھا دیا، نام نہاد سپر پاور کا برا حال
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲امریکا نے غزہ کے بارے میں اپنی یک طرفہ قرار داد روس اور چین کی جانب سے ویٹو کئے جانے کا محرک سیاسی قرار دیا ہے۔
-
روس: ماسکو میں ہونے والے دہشت گرانہ حملے میں ہلاک شدگان کی تعداد 150 ہوگئی
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۹روس کے دارالحکومت ماسکو میں کنسرٹ ہال میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 150 کے قریب پہنچ گئی ہے۔ اس دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 120 سے زیادہ ہوگئی ہے۔