-
حج پر روانگی سے قبل رہبر انقلاب سے ملاقات ۔ تصاویر
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۰آج بروز اتوار حج مشن کے ذمہ داران نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں ہر سال رہبر انقلاب موجودہ سیاسی حالات کے پیش نظر حج پر جانے والوں کو کچھ اہم اور کلیدی ہدایات فرماتے ہیں۔
-
غلام اپنے آقا کے حضور! ۔ ویڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۵رہبر انقلاب اسلامی، حضرت امام رضا علیہ السلام کی قبر اطہر پر!
-
سید علی، فرزند رسول امام رضا (ع) کی قبر پر ۔ تصاویر
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۳ولی فقیہ سید علی خامنہ ای، ولی خدا امام العالمین فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی قبر مبارک پر حاضر ہوئے!
-
معاشرے کی تباہی کا سبب رہبر انقلاب کی زبانی ۔ ویڈیو
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۰:۲۴ایک خطرناک عنصرجو معاشرے کی تباہی کا سبب ہوتا ہے وہ کیا ہے، یہ جاننے کے لئے اس مختصر ویڈیو کو دیکھئے!
-
رہبر انقلاب عیادت کو پہونچے! ۔ تصاویر
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے تہران کے ایک اسپتال میں پہونچ کر ایرانی عدلیہ کے سابق سربراہ آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کی عیادت کی۔ اسکے علاوہ آپ اسپتال میں موجود ایک شہید کی والدہ، ایک جانباز کی والدہ اور ایران کے ایک بڑے ہارٹ سرجن پروفیسر تربیت کے سراہنے بھی پہونچے۔
-
سپریم کمانڈر کیڈٹس کے درمیان پہونچے۔ تصاویر
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم کمانڈر رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے آج امام حسین (ع) کیڈٹ یونیورسٹی میں طلبا کی پاسنگ آوٹ پریڈ تقریب سے خطاب کیا۔
-
شعر پڑھ کر مہمان نے کیا رہبر انقلاب کا استقبال ۔ ویڈیو
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۸تھران:چھٹی بین الاقوامی فلسطین حمایت کانفرنس میں شریک ہونے والے ایک غیر ملکی مہمان نے انقلابی شعر پڑھ کر رہبر انقلاب کی داد و تحسین حاصل کی۔
-
نودی کا عظیم واقعہ اسلامی نظام کی قدرت اور طاقت کی ایک مثال ہے-
Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۶خارج فقہ کے درس کی ابتدا میں رہبر انقلاب اسلامی کی گفتگو-
-
رہبر انقلاب اسلامی کی اعلی انقلابی و معنوی اہداف کے ساتھ علمی ترقی پر تاکید
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۰رہبر انقلاب اسلامی نے اعلی معنوی و انقلابی اہداف کے ساتھ علمی و سائنسی پیشرفت کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
نہج البلاغہ کی تعلیمات پرعمل کرنے کی رہبر انقلاب اسلامی کی ہدایت
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کی شام صدر مملکت اور ان کی کابینہ کے اراکین سے خطاب میں نہج البلاغہ کی تعلیمات پرعمل کرنے کی ہدایت فرمائی-