-
انسانی حقوق کے حوالے سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی امریکہ اور مغربی ملکوں پر نکتہ چینی
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے انسانی حقوق کے حوالے سے مغربی ملکوں کے دوہرے معیاروں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک اپنے مخالفین کے مقابلے میں اتحادیوں کے ہاتھوں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرانے کے لیے خاطر خواہ اقدامات انجام نہیں دیتے۔
-
سعودی ولیعہد نے کی تہران ریاض سمجھوتے میں چین کے کردار کی قدردانی
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۵سعودی عرب کے ولی عہد نے تہران ریاض سمجھوتے کے حصول میں چین کے کردار کی قدردانی کی ہے۔
-
عراق سعودی عرب کے بڑھتے تعلقات: السوڈانی اور بن سلمان کی ٹیلی فونک گفتگو
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۴سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے عراق کے وزیراعظم محمد الشیاع السوڈانی سے ٹیلی فون پر گفتگو میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر بات چیت کی ہے۔
-
سعودی عرب، مکۂ مکرمہ کے زائرین کی بس کو حادثہ، 20 جاں بحق (ویڈیو)
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱سعودی عرب میں مکہ مکرمہ جانے والے زائرین کی بس ٹریفک حادثے شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں بیس افراد جاں بحق اور دو درجن سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
-
یمن میں یومِ قومی استحکام کی مناسبت پر وسیع عوامی ریلیاں (ویڈیو)
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹یمنی عوام نے قومی استحکام دن کی مناسبت سے ریلیاں نکالیں اور جارح ممالک کی حمایت کرنے پر امریکہ کی مذمت کی۔
-
ایران سعودی وزراء خارجہ کی ہفتے میں دوسری ٹیلی فونک گفتگو
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۳ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے گزشتہ ہفتے کے دوران دوسری بار ایک دوسرے سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
-
امریکہ تیل کی خاطر یمن پر تسلط قائم کرنا چاہتا ہے، الحوثی
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۰یمن کی انصار اللہ تحریک کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اپنے ذرائع سے یمن پر قبضہ کرنے اور تیل کی دولت پر تسلط جمانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
سعودی حمایت یافتہ یمنی مستعفی حکومت کے وزیردفاع کے قافلے پر ڈرون حملہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۷یمن میں مستعفی سعودی حمایت یافتہ حکومت کے وزیردفاع، چیف آف جنرل اسٹاف اور تعز کے مستعفی گورنر کے قافلے پر ڈرون حملے کی خبر ہے۔
-
سعودی چینل پر امریکی صدر کا مذاق بن گیا (ویڈیو)
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰سعودی چینل ایم بی سی پر ایک کامیڈی شو میں امریکہ کے معمر صدر جوبایڈن کو موضوع بنایا گیا اور انکی سمجھ سے باہر بعض حرکات و سکنات اور کہولت سن کی وجہ سے انہیں درپیش بعض مسائل کا خوب مذاق اڑایا گیا۔
-
سعودی عرب اور شام کے درمیان تعلقات کی بحالی، ایک مثبت اقدام: چین
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۰چین نے بھی سعودی عرب اور شام کے درمیان تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم کیا ہے۔