-
جہاز برطانوی، پرچم ایرانی! ۔ ویڈیو
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۰ایرانی فورس سپاہ پاسداران نے اپنی تحویل میں لئے گئے ایک برطانوی آئل ٹینکر کے اوپر لہرا رہے برطانیہ کے پرچم کو اتار کر اُس پر ایرانی پرچم لہرا دیا۔
-
ایران سے برطانیہ کا آئل ٹینکر چهوڑ دینے کا مطالبہ
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستانی سرحد کے قریب 2 سکیورٹی اہلکار شہید
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ نے ایک بیان میں ایران و پاکستان کی سرحد کے قریب دہشت گرد گروہ کے ساتھ جھڑپ میں 2 سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کی جانب سے برطانوی جہاز روکنے کی حمایت
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۵ایرانی پارلیمنٹ نے پاسداران انقلاب اسلامی فورس کی جانب سے برطانوی آئل ٹینکر روکے جانے کے سنجیدہ اقدام کی حمایت کی۔
-
دیکھئے، ایران نے کیسے برطانوی سمندری ڈکیتوں کا آئیل ٹینکر پکڑا + نیا ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی کے ایک سینئر کمانڈر نے برطانوی آئیل ٹینکر کے حراست میں لئے جانے کی تفصیلات بیان کی ہے۔
-
ایران نے برطانوی آئل ٹینکرکی ویڈیو ریلیز کردی !
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۹ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے جمعہ کی شام جنوبی صوبہ ہرمزگان کے شپنگ اور پورٹ کے محکمے کی درخواست پر برطانوی آئل ٹینکر اسٹینا ایمپیرو کو ایک ایرانی ماہیگیر کشتی کو ٹکر مارنے اور جہاز رانی کے دیگر قوانین کی خلاف ورزی کرنے کی بنا پر روک لیا۔
-
برطانوی آئل ٹینکر کو روکنے کا مقصد بحری جہاز رانی کے قوانین کی حفاظت کرناہے، ایران
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آبنائے جبل الطارق میں ہونے والی سمندری ڈکیتی کے برخلاف خلیج فارس میں برطانوی آئل ٹینکر کو روکنے کے ایران کا اقدام کا مقصد بحری جہاز رانی کے بین الاقوامی قوانین کا نفاذ ہے۔
-
فرانس اور جرمنی کا برطانوی بحری جہاز کو چھوڑنے کا مطالبہ
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۶جرمنی اور فرانس نے برطانیہ کی جانب سے جبل الطارق میں ایرانی بحری جہاز کی ڈکیٹی کی جانب کوئی اشارہ کیے بغیر ایران میں روکے گئے برطانوی بحری جہاز کو چھوڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
برطانوی تیل بردار جہاز روکے جانے کی وجوہات کا اعلان
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوبی علاقے ہرمزگان کے ڈائریکٹر جنرل پورٹ اینڈ شپنگ، الہ مراد عفیفی پور نے کہا کہ برطانوی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز سے گز رتے ہوئے ایک ماہی گیری جہاز سے ٹکرا گیا تھا اور اس حادثے کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لیے اسے روکا گیا ہے۔
-
ٹرمپ کا جھوٹ پہ جھوٹ
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپاہ پاسداران کی فضائیہ کے ذریعے جمعہ اور سنیچر کی درمیانی رات امریکی بحری بیڑے کی نگرانی کرنے والے ایرانی ڈرون کے مشن کی ویڈیو فلم جاری کئے جانے کے بعد ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ یہ ایرانی ڈرون تباہ کردیا گیا ہے ۔