ایران نے برطانوی آئل ٹینکرکی ویڈیو ریلیز کردی !
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۹ Asia/Tehran
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے جمعہ کی شام جنوبی صوبہ ہرمزگان کے شپنگ اور پورٹ کے محکمے کی درخواست پر برطانوی آئل ٹینکر اسٹینا ایمپیرو کو ایک ایرانی ماہیگیر کشتی کو ٹکر مارنے اور جہاز رانی کے دیگر قوانین کی خلاف ورزی کرنے کی بنا پر روک لیا۔