-
مقدس دفاع کی یادگار، سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر جنرل حجازی خالق حقیقی سے جاملے
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۲سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سید محمد حسین زادہ حجازی طویل مجاہدانہ زندگی گزارنے کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔
-
ایران ہر قسم کی جارحیت کا منھ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہے: سربراہ مسلح افواج
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور ایرانی فوج دشمنوں کی ہر طرح کی جارحیت و دھمکی کا منھ توڑ جواب دینے کے لئے مکمل آمادہ ہیں۔
-
صابرین یونٹ کی آئس اسکیٹنگ کی مشقیں
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹ماحول کے اعتبار سے اپنے آپ کو فٹ رکھنا بہت ضروری ہے ، لیکن سیکیورٹی سے مربوط افراد میں فٹنس کا لازم ہونا ضروری ہے۔ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے صابرین یونٹ نے اپنی جسمانی صلاحیتوں کو برقرار رکھنے کے لئے آئس اسکیٹنگ کی مشقیں انجام دیں ہیں۔
-
ایران میں دہشت گردی کی کارروائی ناکام، ایک دہشت گرد ہلاک، دوسرا گرفتار
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۱ایران کے سیکورٹی اداروں نے جنوب مغربی صوبے خوزستان کے شہر شوش میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی۔
-
پابندیوں کے باوجود دفاعی سازوسامان کی پیداوار میں ایران خودکفیل
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۱ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف عائد کردہ پابندیوں کی بنا پر تہران دفاعی سازوسامان کی تیاری میں خودکفیل ہو گیا ہے۔
-
ایران کی دفاعی توانائیاں میں روزافزوں پیشرفت
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے لئے آبدوز کی تیاری
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰ایران کی وزارت دفاع کی بحریہ کی صنعتوں کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے لئے ہلکی اور نسبتا بھاری آبدوزیں تیار کی جارہی ہیں-
-
سراوان میں دہشت گردانہ دھماکہ، ایک شہید تین زخمی
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵جنوب مشرقی ایران کے صوبے سیستان بلوچستان کے شہر سراوان میں دہشت گردی کے واقعے میں ایک شخص شہید اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔
-
اعلی دفاعی اہداف کے حصول پر تاکید
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
تین شعبان یوم پاسدار
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۷بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح نے ۳ شعبان المعظم سید الشہدا، سبط مصطفیٰ(ص)، دلبند زہرا (ع)، نور چشم مرتضیٰ (ع)، حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کو یوم پاسدار کا نام دیا گیا ہے۔