-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں کی شہادت کی تردید
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۶عراق اور شام کی سرحد پر ڈرون سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں کو نشانہ بنانے سے متعلق خبروں کی تردید ہو گئی ہے۔
-
شہید فخری کا انتقام پوری طاقت سے لیا جائے گا: جنرل قاآنی
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے تاکید کی ہے کہ شہید فخری زادے کے قتل کا انتقام پوری طاقت سے لیا جائے گا۔
-
ایران کی جوابی کاروائی کے خوف سے اسرائیلی سفارتخانوں میں الرٹ جاری
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۸اسرائیل نے ایرانی سائنسداں کے قتل کے بعد ایران کی ممکنہ جوابی کارروائی کے خوف سے پوری دنیا میں اپنے سفارتخانوں کی سیکورٹی بڑھا دی ہے۔
-
ایرانی بحریہ نے ایندھن اسمگلنگ کرنے والے ایک غیر ملکی بحری جہاز کو پکڑلیا
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۶ایران کی بحریہ نے خلیج فارس میں ایندھن اسمگلنگ کرنے والے ایک غیر ملکی جہاز کو پکڑلیا ہے۔
-
ایران کی دفاعی توانائیاں پر کسی سے بات چیت نہیں ہوگی
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷سحر نیوزرپورٹ
-
شہید قاسم سلیمانی کا انتقام، علاقے سے امریکیوں کا انخلا ہے: جنرل دہقان
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹دفاعی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر حسین دہقان نے واضح کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کسی بھی صورت میں کسی کے ساتھ اپنی دفاعی توانائی کے بارے میں ہرگز کوئی مذاکرات نہیں کرے گا۔
-
ایرانی ماہرین دفاع کا شاہکار، شہید رودکی جنگی بیڑا
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۶گزشتہ روز جدید ترین ٹکنالوجی اور اسلحوں سے لیس ایرانی ماہرینِ دفاع کا تیار کردہ جنگی بیڑا ’شہید رودکی‘ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحری یونٹ کے سپرد کر دیا گیا۔ یہ جنگی بیڑا سرزمین ایران کے دفاع کے لئے ملکی سرحدوں سے دور ہونے والے مختلف آپریشنز کے لئے استعمال کیا جائے گا۔ سپاہ کی بحری یونٹ کے کمانڈر جنرل علی رضا تنگسیری کا کہنا ہے ہر قسم کا ہتھیار یا میزائل جو قابل تصور ہے، وہ اس جنگی بیڑے پر موجود ہے۔
-
خلیج فارس ایران کے دفاعی استحکام کی علامت
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۰زيادہ دباؤ کی امریکی پالیسیوں میں ایران کی ترقی اور پیشرفت کا عمل جاری ہے
-
ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ ونزوئیلا کی تفصیلات
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایک ٹوئٹ میں اپنے کامیاب دورہ ونزوئیلا کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ ونزوئیلا کے اعلی حکام منجملہ صدر مادرو سے ملاقات میں باہمی تعلقات کی توسیع اور استحکام پر زور دیا گیا۔
-
دشمن کی نیند حرام کرنے والے مناظر
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۸ایران کی سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی فورس نے دفاعی شعبے میں اپنی ترقی و پیشرفت کا سفر جاری رکھتے ہوئے ملکی سائنسدانوں اور ماہرین کی مدد سے تیار کردہ جدید ترین خودکار اسمارٹ میزائل لانچنگ سسٹم کی رونمائی کی ہے۔