-
ایران میں پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقیں
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری اور بحری افواج کی مشترکہ 14ویں پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقیں آج صبح صوبہ ہرمزگان، جزیرہ ہرمز اور خلیج فارس میں شروع ہوئیں۔
-
امریکا اور اسرائیل کے جاسوس کو ایران میں پهانسی
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۴سحر نیوزرپورٹ
-
ایرانی ہیلی کاپٹروں اور انکی توانائیوں پر ایک طائرانہ نظر ۔ ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۲ایران کی مسلح افواج بشمول ایرانی فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے پاس بڑی تعداد میں مختلف قسم کے جنگی اور غیر جنگی ہیلی کاپٹرز موجود ہیں جن کا مختلف فوجی اور سول آپریشنز میں اب تک بڑا اہم کردار رہا ہے۔ ایران کے نوجوان سائنسدانوں نے کچھ ہیلی کاپٹر تو خود ہی تیار کئے ہیں جبکہ بہت سے ہیلی کاپٹروں کو انہوں نے جدید ترین ہتھیاروں اور دفاعی و تکنیکی سسٹموں سے لیس کر کے اپگریڈ بھی کیا ہے۔
-
ایران میں لیزر گائیڈیڈ میزائل سسٹم کی رونمائی
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۷ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے سپاہ کے ایئربورن ڈویژن کا معائنہ کیا اور اس موقع پر لیزر گائیڈیڈ میزائل سسٹم کی رونمائی کی گئی۔
-
امریکی و صیہونی جاسوس کو تختۂ دار پر لٹکا دیا گیا
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۳ایران کی عدلیہ کی جانب سے بدنام زمانہ امریکی خفیہ تنظیم سی آئی اے اور صیہونی ٹولے کے سراغ رساں ادارے موساد کے جاسوس کو سزائے موت کا حکم سنائے جانے کے فیصلے پر آج صبح عمل در آمد ہوا۔
-
اسرائیل اور اس کے آلہ کاروں کو ایران کی افواج کا سخت پیغام
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۱سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی بیڑے میں لگنے والی آگ، امریکی جرائم کا نتیجہ ہے: ایران
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگيڈ کے کمانڈر جنرل قاآنی نے ایک بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی بیڑے یو ایس ایس بونہوم رچرڈ میں لگی بھیانک آگ، امریکی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کا جواب ہے جو خود امریکی عناصر کے ذریعے دیا گیا ہے۔
-
امریکہ پر شہید ابو مہدی المہندس کے قتل کا مقدمہ درج کیا جائے: الفتح اتحاد
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۲عراق کی پارلیمنٹ میں الفتح اتحاد نے عراق کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عراق کی عوامی تحریک الحشد الشعبی کے نائب کمانڈر شہید ابومهدی المهندس کے قتل کا مقدمہ اقوام متحدہ میں فوری طور پر درج کرانے کے لئے اقدام کرے۔
-
دشمن کی ہر حرکت پر گہری نظر+ ویڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں دشمنوں کی سرگرمیوں پر گہری نظر رکھتے ہوئے ایران کے ڈرون کو دکھایا گیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد امریکا اور زیاده خوف زده
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸سحر نیوزرپورٹ