-
امریکا کی کسی بھی قسم کی جارحیت کا ایران بہت سخت جواب دے گا
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے ایک کمانڈر نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں امریکا کے جرائم کا زمانہ گزر چکا ہے اور اگر انھوں نے کوئي غلطی یا حماقت کی تو انھیں ایران کی مسلح افواج کے سخت جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
سپاہ پاسداران نے جدید ترین ہتھیاروں کی رونمائی کی
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۸دفاعی شعبے میں سپاہ پاسداران کے ماہرین کے تیار کردہ جدید ترین ساز و سامان اور ہتھیاروں کی رونمائی کی گئی۔ اس موقع پر سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف ڈاکٹر حسین سلامی اور سپاہ کے بری یونٹ کے کمانڈر جنرل محمد پاکپور بھی موجود تھے۔ مکران نامی آبی و خاکی بکتربند گاڑی ،ثُعبان نامی گن اور معراج نامی ڈرون طیارہ بھی رونمائی کی جانے والی دفاعی مصنوعات میں شامل تھیں۔
-
امریکی پابندیاں ہماری دفاعی توانائی میں رکاوٹ نہیں: جنرل سلامی
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی سے ہماری دفاعی پوزیشن پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے اور ایران خود اپنے بل بوتے پر مختلف قسم کے دفاعی ہتھیار تیار کر رہا ہے۔
-
ایران، سپاہ پاسداران نے اپنی طاقت دکھائی+ ویڈیو
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی فوج نے کردستان علاقے میں فوجی مشقیں کی ہیں۔
-
دشمن ہوشیار، ملک کی سیکورٹی سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کے سینئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ سیکورٹی کے مسئلے میں ہمیں کسی سے کوئی تکلف نہیں ہے اور ہم اس مسئلے پر کسی سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
-
ایرانی کمانڈر کا بیان، امریکی بیوقوفی کا دندان شکن جواب دیا جائے گا
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر دفاع اور فوجی اور دفاعی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر بریگیڈیر جنرل حسین دہقان کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا کی کسی بھی طرح کی بیوقوفی کا دندان شکن جواب دیا جائے۔
-
ایرانی کمانڈر کا بیان، دشمن نے جنگ کا ارادہ ہی چھوڑ دیا
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے کہا کہ اب دشمن ہم سے جنگ کے بارے میں سوچتا بھی نہیں ہے۔
-
امریکی شکار کو سپاہ کے جوانوں نے یوں بنایا تھا نشانہ !
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۰گزشتہ برس انیس جون کو ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے ہی تیار کردہ میزائل سسٹم خرداد تین کی مدد سے امریکہ کے لئے مایۂ ناز سمجھے جانے والے دیو ہیکل ڈرون گلوبل ہاؤک کو مار گرایا تھا۔ اُس موقع پر سپاہ پاسداران کے کنٹرول روم میں کیا کچھ ہوا دیکھئے اس ویڈیو میں۔
-
امریکی ڈرون کے شکاری ’خرداد تین میزائل سسٹم‘ کی نمائش
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۷۱۹ جون دوہزار انیس کی صبح چار بج کر پانچ منٹ پر دہشتگرد امریکیوں کے دیو ہیکل ڈرون طیارے گلوبل ہاوک نے ایران کی سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرنے کی غلطی کی جس پر ایران کی سپاہ پاسداران کے جوانوں نے فوری نوٹس لیا اور اپنے بنائے ہوئے ’خرداد تین اینٹی ایئرکرافٹ میزائل سسٹم‘ کی مدد سے اسے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا اور امریکی حکام کو ایسا سبق سکھایا جسے وہ ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ فرزندان انقلاب اسلامی کے اس فخریہ کارنامے کی پہلی سالگرہ پر خرداد تین میزائل سسٹم کو خلیج فارس جھیل کے کنارے نمائش کے لئے لایا گیا۔
-
امریکا کی سپر طاقت ختم ہو رہی ہے
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۹سحر نیوزرپورٹ