-
نیشنل ایئرو اسپیس پارک کا افتتاح
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اتوار کے روز نیشنل ایرو اسپیس پارک کا افتتاح کیا۔ اس پروگرام میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف، سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل حسین سلامی اور ایرو اسپیس شعبے کے کمانڈر جنرل امیر علی حاجی زادہ نے شرکت کی۔
-
ایران کی دفاعی پیشرفت
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰سحر نیوزرپورٹ
-
دشمنوں پر ایسے گرے گی ایران کی بجلی+ ویڈیو
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران نے ملک میں بنے رعد-500 میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ رعد عربی لفظ ہے جس کا معنی ہوتا ہے آسمان کی بجلی۔
-
ایران میں ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت پر ڈبل لانچر رعد پانچ سو میزائلوں کی رونمائی
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ڈبل لانچر رعد پانچ سو میزائلوں کی پہلی بار رونمائی کی ہے۔
-
دشمنوں کی نیندیں حرام، ایران نے بنائی اہم چھاونی
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خلیج فارس میں رفت و آمد کے اہم راستے، آبنائے ہرمز کے مشرق میں ایک اہم چھاونی بنائی ہے جس کی تعمیر میں کئی سال لگے ہیں۔
-
ایران کی دفاعی پیشرفت
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴سحر نیوزرپورٹ
-
بڑے شیطان پر ایران کی نظر+ تصاویر و ویڈیو
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کے ڈرون طیاروں نے امریکی طیارہ بردار جنگی بیڑے یو ایس ایس نیمٹز کے خلیج فارس میں داخل ہوتے وقت اس کو انٹرسپٹ کر لیا تھا اور اس کی تصاویر جاری کر دی تھیں۔
-
امریکہ پوری دنیا میں نفرت کی علامت بن چکا ہے: جنرل حسین سلامی
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈرانچیف نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ ایک ایئر بیسڈ بحری طاقت میں تبدیل ہو گئی ہے جس کے پاس ڈرون طیاروں اور ایمفی بائیس قسم کے ہیلی کاپٹروں اور طیاروں کی بڑی رینج موجود ہے۔
-
دفاع مقدس کے دس لاکھ مجاہدوں کو خراج تحسین پیش کیا گيا
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۵پیر 21 ستمبر 2020 ہفتۂ دفاع مقدس کے آغاز اور ٹیلی ویژن پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے براہ راست خطاب کے موقع پر ایک ساتھ پورے ملک میں دفاع مقدس کے دس لاکھ مجاہدوں اور جانبازوں کو خراج تحسین پیش کرنے لئے تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔
-
ہفتہ دفاع مقدس کی تقریبات ، رہبر انقلاب اسلامی کاخطاب
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران پر عراقی جارحیت کے دوران اصل فریق صدام اور بعث پارٹی نہیں تھی بلکہ اصل فریق اور مد مقابل امریکہ جیسی طاقتیں تھیں جنھیں اسلامی انقلاب سے کاری ضرب لگی تھی ۔