-
ایرانی کمپنیاں لبنان میں تیل اور گیس نکاليں گی ، اسرائيل میں دم ہے تو ٹیڑھی نظر سے دیکھے ، سید حسن نصر اللہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۲حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ لبنان میں امریکی سفارت خانہ ، لبنان میں بحران کا مرکز ہے اور وہ اسلامی استقامت کے خلاف سرگرم عمل ہے ۔
-
ایرانی ایندھن کی خریداری سے متعلق حزب اللہ کی خبر کا لبنانیوں کی جانب سے خیرمقدم
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۹لبنان کے لئے ایرانی ایندھن کے حامل بحری جہازوں کی روانگی کے بارے میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ کے بیان کا سوشل میڈیا پر لبنان کی مشہور سیاسی اور دیگر شخصیات نے خیرمقدم کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے مقابلے میں مزاحمت پر زور
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی حکومت کے خلاف مقابلہ آرائی ہماری اولین ترجیح ہے: سید حسن نصراللہ
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۸حزب اللہ کے سربراہ نے عاشورائے حسینی کی مناسبت سے اپنے ایک خطاب میں زور دے کر کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے خلاف مقابلہ آرائی ہماری اولین ترجیحات میں ہے۔
-
امریکی صدر افغانستان میں خانہ جنگی کرانا چاہتے تھے، حزب اللہ لبنان کے سربراہ کا اعلان
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۸حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن طالبان اور افغان فورسز کے درمیان لڑائی کرا کے افغانستان میں خانہ جنگی کرانا چاہتے تھے۔
-
امریکہ افغانستان میں خانہ جنگی کرانا چاہتا تھا، نصراللہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۴حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ جو بائيڈن طالبان اور افغان فورسز کے درمیان لڑائي کراکے افغانستان میں خانہ جنگی کرانا چاہتے تھے۔
-
لبنان میں بدامنی کا ذمہ دار امریکا ہے: سیدحسن نصرالله
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ پر بھروسہ کرنے والے افغانستان کی صورتحال سے سبق حاصل کریں: حسن نصراللہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۱حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے امریکہ کو لبنان اور خطے کی بدامنی کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
دشمن کی نفسیاتی جنگ اور میڈيا وار سے ہوشیار رہا جائے: نصراللہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۲حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اپنے حامیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ لبنان کے بحران کے تعلق سے نفسیاتی جنگ سے ہوشیار رہیں۔
-
استقامت ہر طرح کی مقابلہ آرائی کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہے : حزب اللہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۵حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے ہر طرح کے سخت ترین حالات کے باوجود صیہونی دشمن کی جارحیتوں کا جواب دینے کے لئے استقامت کی آمادگی پر زور دیا ہے۔