-
عزاداری حسین (ع) ایک عظیم نعمت الٰہی ہے: سید حسن نصر اللہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۹ماہ محرم کی عزاداری ایک عظیم نعمت ہے اور اس پر خدا کا شکر ادا کرنا چاہئے، یہ بات حزب اللہِ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے ایک خطاب میں کہی۔
-
حزب اللہ کے جوانوں کا سید مقاومت کے ساتھ تجدید بیعت کا اعلان
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹لبنان کی اسلامی استقامتی تحریک حزب اللہ کے جوانوں نے سید حسن نصراللہ کے ساتھ تجدید بیعت کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیلی دشمن ماضی کی نسبت اپنی بقا کے لئے زيادہ پریشان ہے، ہم ہرجارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: سید حسن نصراللہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۰صہیونی جارحیت کے خلاف حزب اللہ کی جوابی کاروائی
-
حزب الله کے سربراه کا لبنان کے حالات پربیان
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
حزب اللہ خانہ جنگی کے جال میں نہیں پھنسے گی: نصراللہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے بیروت کے خلدہ علاقے میں پیش آنے والے واقعات کو حزب اللہ کو ایک جنگ میں الجھانے کی دشمنوں کی سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ خانہ جنگی میں نہیں الجھے گی۔
-
اسرائیل کے ہرجرم میں امریکا شریک ہے: سیدحسن نصرالله
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل کی صفحہ ہستی سے نابودی کی بات خواب نہیں حقیقت ہے
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۴حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی صفحہ ہستی سے نابودی کی بات خواب نہیں حقیقت ہے۔
-
لبنانی فوج کے طاقتور ہونے سے امریکا خوفزدہ ہے: سید حسن نصر اللہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۲لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ مزاحتمی محاذ کے میڈیا کے خلاف امریکی اقدامات نے آزادی اور آزادی بیان (فریڈم آف ایکسپریشن) کے اس کے نعرے کے جھوٹ کو ثابت کر دیا ہے۔
-
سید حسن نصراللہ کا سید ابراہیم رئیسی کے نام تہنیتی پیغام؛ حزب اللہ آپ کو اپنا حامی تصور کرتی ہے
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵صدارتی انتخابات میں کامیابی پر نومنتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کے نام سیدحسن نصراللہ نے تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف اب انصاراللہِ یمن بھی میدان میں آئی
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۰یمن کی تحریک انصاراللہ نے کہ ہے کہ ہم قدس کے دفاع کی جنگ میں بھرپور کردار ادا کریں گے.