Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۴ Asia/Tehran

آئیں اِس مختصر کلپ میں مکتب عاشورہ کے حقیقی شاگرد اور مدافع ولایت سید حسن نصر اللہ کی امام حسین علیہ السلام سے تجدید عہد کے کربلائی اور عاشورائی کلمات سے اپنے ایمان کو تازہ کرتے ہیں۔

کربلا آج بھی ہے ایک لگاتار پکارہے

کوئی پیروی ابن علی(ع) پر تیار

عصر حاضر میں یزیدوں کا نہیں کوئی شمار

تم مصلوں پہ دوزانو ہو، مسلح اشرار

ٹیگس