-
جنوبی کوریا کی سرحدوں کے قریب شمالی کوریا کا تجربہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی سرحدوں کے قریب اپنے مختلف ہتھیاروں کا تجربہ کیا ہے۔
-
علاقے میں فوجی نقل و حرکت کے نتائج پر شمالی کوریا کا انتباہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹جزیرہ نمائے کوریا میں بڑھتی ہوئی سخت کشیدگی کے دوران ، پیونک یانگ نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اور جنوبی کوریا کے اشتعال انگیز اقدامات کا شمالی کوریا کی جانب سے منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
شمالی کوریا نے ایک اور میزائل فائر کیا
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۵جنوبی کوریا کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ شمالی کوریا نے ایک اور میزائل فائر کیا ہے۔
-
شمالی کوریا نے کروز میزائل کا تجربہ کر دیا
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۷جنوبی کوریا کے میڈیا نے شمالی کوریا کی جانب سے دو میزائلوں کے تجربات کی خبر دی ہے۔ گزشتہ ہفتے بھی شمالی کوریا نے میزائلوں کے تجربات کئے تھے۔
-
امریکہ کے ساتھ مذاکرات لاحاصل ہیں،رہنما شمالی کوریا
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کو لاحاصل قرار دیا ہے۔
-
امریکہ ہمارا کھلا دشمن، اپنے ایٹمی ہتھیاروں سے دستبردار نہیں ہوں گے: کم جونگ اون
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۲شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اون نے جنوبی کوریا اور امریکہ کے مقابلے کے لئے ایٹمی ہتھیاروں کو ایک اہم دفاعی حربہ قرار دیا ہے۔
-
شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل کے تجربات جاری
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳جاپان نے اعلان کیا ہے کہ شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل کے تجربات جاری ہیں اور اس کے دو میزائل جاپان کے اقتصادی علاقے سے باہر گرے ہیں۔
-
شمالی کوریا نے ایک اور میزائل داغ کر امریکہ کو کیا پیغام دیا
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۲شمالی کوریا کے حکام نے ایک اور میزائل داغ کر امریکہ کو پیغام دیا ہے کہ تم دھمکی دیتے رہے اور سازش کرتے رہو ہم تمہاری دھمکیوں میں آنے والے نہیں ہیں۔
-
شمالی کوریا کے میزائلی تجربوں کا جواب امریکہ اور جنوبی کوریا نے مل کر دیا
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹امریکہ اور جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے میزائلی تجربوں کا جواب مل کر دیا ہے۔
-
شمالی کوریا کے میزائل تجربے پر امریکہ پریشان
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰امریکہ نے شمالی کوریا کی جانب سے بیلسٹک میزائل کے تجربے کی مذمت کی ہے۔