-
شمالی کوریا کا امریکہ سے جوہری مذاکرات معطل کرنے کا فیصلہ
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۸شمالی کوریا اور امریکہ کے مابین جوہری مذاکرات میں تعطل پیدا ہوگیا ہے۔
-
امریکا اور جنوبی کوریا کی جنگی مشقیں قیام امن کے لئے رکاوٹ
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۱شمالی کوریا نےامریکا اور جنوبی کوریا کی مشترکہ جنگی مشقوں پرشدید تنقید کرتے اسے قیام امن کی کوششوں میں رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
شمالی کوریا کی میزائلی سرگرمیاں
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۳امریکی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنی میزائل لانچ سائٹ پر معمول کی سرگرمیاں بحال کردی ہیں۔
-
شمالی کوریا کے خلاف پابندیاں بڑھانے کی امریکی دھمکی
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۱امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر نے اعلان کیا ہے کہ ممکنہ طور پر شمالی کوریا کے خلاف پابندیاں بڑھائی جا سکتی ہیں۔
-
شمالی کوریا کا امریکہ کے ساتھ مذاکرات پر نظرثانی کرنے کا فیصلہ
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۷شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ نے امریکہ کے ساتھ ایٹمی مذاکرات پر نظر ثانی کرنے کے امکان کی خبر دی ہے
-
جوہری پلانٹ بند کرنے کے لئے شمالی کوریا کی شرط
Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۲شمالی کوریا نے کہا ہے کہ اگرامریکا پابندیاں ختم کرے توہم ایک جوہری پلانٹ بند کردیں گے۔
-
کِم کی اسموکنگ ۔ ویڈیو
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۵آج شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات ویتنام میں ہوئے۔کم ٹرمپ کے یہ دوسرے براہ راست مذاکرات ہیں۔اس سے قبل دونوں کے درمیان سنگاپور میں مذاکرات ہوئے تھے۔مذاکرات کے موقع پر ویتنام پہونچے کم جونگ کو اسموکنگ کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا!
-
چین اور شمالی کوریا کی باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵چین کے صدر شی جن پنگ اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ نے دو طرفہ تعلقات مسلسل مضبوط بنانے اور علاقائی خوشحالی میں اہم کردار ادا کرنے سلسلے میں اتفاق کیا ہے۔
-
کم، پنگ کے پاس پہونچے! ۔ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۹شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ چین کے صدر شی جنپنگ سے ملاقات کے لئے چین پہونچے ہیں۔
-
ٹرمپ اور کم جونگ اون کی جنگ
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۷سحر نیوز رپورٹ