-
ٹرمپ کا روس پرالزام
Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۵شمالی کوریا امریکا تک مار کرنے والے میزائل کے حصول کے قریب ہوتا جا رہا ہے ۔
-
جنوبی کوریا کو شمالی کوریا کی دھمکی
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۴جنوبی کوریا کے صدر کے بیان کے ردعمل میں پیونگ یانگ نے اعلان کیا ہے کہ ممکن ہے کہ وہ جنوبی کوریا میں سرمائی اولمپیک کھیلوں میں اپنے کھلاڑیوں کو بھیجنے کے فیصلے کو واپس لے لے۔
-
پابندیوں کے مقابلے میں استقامت پر شمالی کوریاکی تاکید
Jan ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۴شمالی کوریا کے رہنما نے اعلان کیا ہے کہ پیونگ یانگ کے خلاف بین الاقوامی پابندیاں اگر آئندہ سو سال تک بھی عائد رہیں تو بھی ان کے ملک کو کسی بڑی مشکل کا سامنا نہیں ہوگا اور شمالی کوریا ان حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گا۔
-
شمالی اورجنوبی کوریا فوجی مذاکرات پر متفق
Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۴جنوبی اور شمالی کوریا نے فوجی سطح پر ایک دوسرے کے ساتھ مذاکرات پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
دونوں کوریاؤں کے درمیان مذاکرات کا آغاز
Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۱مشترکہ سرحدی علاقے پنمونجم میں شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان مذاکرات شروع ہو گئے۔
-
امریکہ بہادر کا یو ٹرن
Jan ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایٹمی پروگرام کے معاملے پر شمالی کوریا کی حکومت سے براہ راست بات چیت کے لیے تیار ہیں ۔
-
شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان مذاکرات
Jan ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۱متحدہ کوریا کے امور سے متعلق جنوبی کوریا کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ پیانگ یانگ نے شمالی اور جنوبی کوریا کے مشترکہ مسائل کے حل کے لئے مستقبل قریب میں مذاکرات کے لئے سیول کی درخواست کو قبول کر لیا۔
-
دونوں کوریاوں کے درمیان رابطے کا آغاز
Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
شمالی و جنوبی کوریا کے حکام کے درمیان رابطہ
Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۵جنوبی کوریا کے موسم سرما کے اولمپک گیمز میں شمالی کوریا کے کھلاڑیوں کی ممکنہ شرکت اور دونوں ملکوں کے حکام کے درمیان رابطے کی ضرورت پر مبنی شمالی کوریا کے رہنما کے نئے سال کے پیغام کے بعد بدھ کی شام دونوں ملکوں کے حکام کے درمیان پہلا ٹیلی فونی رابطہ برقرار ہوا۔
-
شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان مذاکرات کی تجویز
Jan ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۶دونوں کوریا کے اتحاد کے امور سے متعلق جنوبی کوریا کے وزیر نے شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان مذاکرات شروع کئے جانے کی تجویز پیش کی ہے۔