-
شمالی کوریا کی دو اہم شخصیات پر امریکی پابندیاں عائد
Dec ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۸امریکا نے شمالی کوریا کے میزائل پروگرام سے منسلک دو حکام پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
-
ایٹمی معاہدے کی حفاظت پر برطانیہ کی تاکید
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۸برطانوی وزیرخارجہ بوریس جانسن نے ایٹمی معاہدے کو انتہائی اہم بین الاقوامی معاہدہ قراردیتے ہوئے اس کی حفاظت پر تاکید کی ہے۔
-
شمالی کوریا کے خلاف سلامتی کونسل کی پابندیوں میں اضافہ
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کرتے ہوئے مزید سخت اقدام عمل میں لانے کا انتباہ دیا ہے۔
-
شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔
-
شمالی کوریا کے ایٹمی طاقت بنجانے کا اعلان
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
شمالی کوریا ایٹمی طاقت بن گیا ہے، کم جونگ ان
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۸شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایٹمی طاقت بن چکا ہے اور امریکی دھمکیوں اور خطرات کے مقابلے میں ایٹمی طاقت میں اضافہ ناگزیر ہے۔
-
شمالی کوریا پر امریکہ کا نیا الزام
Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۵امریکا نے وانا کرائی سائبر حملے کا الزام شمالی کوریا پر عائد کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس اس بات کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔
-
شمالی کوریا کے موضوع پرسلامتی کونسل کا اجلاس
Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۸فوٹو گیلری
-
شمالی کوریا کے ساتھ پیشگی شرط کے بغیر مذاکرات کے لئے جنوبی کوریا کی درخواست
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۴شمالی کوریا کے ساتھ پیشگی شرط کے بغیر مذاکرات کے امریکی اعلان کے بعد جنوبی کوریا نے بھی پیونگ یانگ کے ساتھ مذاکرات کی بات کہی ہے۔
-
شمالی کوریا کو سب سے بڑی ایٹمی طاقت بنانے کا عزم
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۲شمالی کوریا کے رہنما نے اپنے ملک کو دنیا کی سب سے بڑی ایٹمی طاقت میں تبدیل کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔