-
امریکی دھمکیاں بے اثر شمالی کوریا کو مذاکرات کی پیشکش
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۰شمالی کوریا کو دی جانے والی دھمکیوں کے بے اثر ہونے کے بعد اب امریکہ نے شمالی کوریا کوغیر مشروط طور پر مذاکرات کی تجویز دے دی۔
-
جزیرہ نمائے کوریا میں بحران کی بابت روس کا انتباہ
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۲روسی وزیرخارجہ نے خبردار کیا ہے کہ جزیرہ نمائے کوریا ایک بحران کی طرف بڑھ رہا ہے
-
شمالی کوریا کو سیکورٹی کی ضمانت کی ضرورت
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۴روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے معاملے میں امریکہ کی وعدہ خلافیوں کی وجہ سے شمالی کوریا اپنی سیکورٹی کی ضمانت چاہتا ہے۔
-
امریکا کی جانب سے جوہری بلیک میلنگ
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۹شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کے ایک سینئر نمائندے کے ساتھ غیرمعمولی ملاقات میں امریکا کی جانب سے ’جوہری بلیک میلنگ' کو ہتھیاروں کے معاملے پر بڑھتی کشیدگي کا شاخسانہ قرار دیا ہے۔
-
سمندری محاصرہ اعلان جنگ تصور ہو گا،شمالی کوریا
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۹شمالی کوریا نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کی جانب سے اپنے سمندری محاصرے کی غرض سے انجام پانے والے کسی بھی اقدام کو اعلان جنگ تصور کرے گا۔
-
امریکا، شمالی کوریا کو تباہ کرنے کے درپے
Dec ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳روس نے شمالی کوریا پر مزید پابندیاں عائد کرنے کے امریکی مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ امریکا، شمالی کوریا کو تباہ کرنے کی وجوہات ڈھونڈ رہا ہے۔
-
جزیرہ نمائے کوریا کا بحران
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
شمالی کوریا کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۷شمالی کوریا کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس کسی نتیجے کے بغیر ختم ہو گیا۔ اس اجلاس میں امریکی مندوب نے ایک بار پھر شمالی کوریا کو صفحہ ہستی سے مٹا دینے کی دھمکی دی جبکہ روسی مندوب نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ خوف و ہراس پھیلانے والی اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے جن کے باعث جزیرہ نمائے کوریا میں کشیدگی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
شمالی کوریا کو تباہ کرنے کی امریکی دھمکی
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۲امریکہ پر حملے کی صورت میں امریکہ شمالی کوریا کو تباہ کر دے گا۔
-
شمالی کوریا کے نئے میزائل تجربے پر ردعمل
Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۲شمالی کوریا کے نئے میزائل تجربے پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے منفی رد عمل کا اظہار کیا ہے۔