-
شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۵جاپان کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے جو کہ اس کے خصوصی اقتصادی زون میں آ کر گرا ہے۔
-
میزائیلوں کا رخ امریکہ کی جانب ہے، شمالی کوریا
Nov ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۳شمالی کوریا نے کہا ہے کہ اس نے اپنے میزائیل امریکہ کی سمت چلانے کے لیے نصب کیے ہیں لہذا دیگر ملکوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
-
شمالی کوریا کا نام، ایک بار پھر دہشتگرد ریاستوں کی فہرست میں شامل
Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۰امریکا نے شمالی کوریا کو دہشت گردی کی معاونت کرنے والی ریاست قرار دے دیا۔
-
ایٹمی حملے کے غیر قانونی حکم کو نہیں مانیں گے، امریکی کمانڈر
Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۳امریکی فوج کے ایک علی کمانڈر نے کہا ہے کہ اگر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایٹمی حملے کا حکم دیا تو اس پر عملدرآمد نہیں کیا جائے گا۔
-
شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کے لئے امریکہ کی آمادگی
Nov ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۵امریکی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ شمالی کوریا اگر جوہری و میزائلی تجربات اور اس سلسلے میں پروگراموں کو آگے بڑھانا بند کر دے تو اس کے ساتھ مذاکرات کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔
-
ٹرمپ کو ایٹمی حملے کا اختیار ہے یا نہیں؟ امریکہ بحث چھڑ گئی
Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۴ایٹمی حملے کا حکم دینے سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کےاختیار کے بارے میں سینیٹ میں بحث شروع ہوگئی ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ عالمی امن و استحکام کے لئے خطرہ
Nov ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۷شمالی کوریا نے امریکی صدر ٹرمپ کو عالمی امن و استحکام کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا یوٹرن
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۹شمالی کوریا کو دھمکیاں دینے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بالآخر یوٹرن لے لیا۔
-
امریکا کے ساتھ مذاکرات سے شمالی کوریا کا انکار
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۹شمالی کوریا نےامریکی دبائو میں آنے سے انکار کرتے ہوئے اپنے جو ہری پروگرام کو جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کے خلاف جنگ پر نیٹو کا انتباہ
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۴نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے شمالی کوریا کے خلاف ممکنہ جنگ پر تمام متعلقہ ملکوں کو متنبہ کیا ہے۔