-
ٹرمپ کی تقریر حد درجہ انتہا پسندانہ تھی، سوزن رائس
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۳امریکی قومی سلامتی کی سابق مشیر نے جنرل اسمبلی کے اجلاس سے صدر ٹرمپ کی تقریر کونامناسب اور حد سے زیادہ انتہا پسندانہ قرار دیا ہے۔
-
پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا اپنے موقف پر قائم
Sep ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۳شمالی کوریا نے عالمی پابندیوں کے جواب میں نیوکلیئر پروگرام کو تیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
شمالی کوریا پر فوجی حملے کی دھمکی
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۶امریکی وزیر خارجہ نے شمالی کوریا کو فوجی حملے کی دھمکی دی ہے۔
-
کویت: شمالی کوریا کے سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۰کویت کی حکومت نے شمالی کوریا کے سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
امریکہ کو شمالی کوریا کا دو ٹوک جواب
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۰میزائل اور جوہری تجربات پر عالمی ردعمل اور امریکی دھمکیوں کے بعد شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکی قیادت کو اپنے خلاف فوجی آپشن کی بات کرنے کی ہمت بھی نہیں کرنے دیں گے۔
-
جنوبی کوریا کا میزائلی تجربہ
Sep ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۵جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے نئے میزائلی تجربے کے کچہ ہی گھنٹے بعد ہیونمو دو بیلسٹک میزائل فائر کر دیا- در ایں اثنا جنوبی کوریا کے صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنی سرزمین پر امریکہ کے ایٹمی ہتھیاروں کی تعیناتی کا مخالف ہے
-
شمالی کوریا کی امریکہ اور جاپان کو دھمکی
Sep ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۶شمالی کوریا نے دھمکی دی ہے کہ ہم اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اپنے خلاف قرارداد کی حمایت کرنے پر جاپان کو ڈبو دیں گے جب کہ امریکا کو راکھ اور اندھیرے میں بدل دیں گے۔
-
شمالی کوریا کے خلاف مزید پابندیوں کا بل منظور
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے شمالی کوریاکے خلاف امریکا کے ذریعے پیش کئے گئے مسودہ قرارداد پر بحث و مباحثے کے بعد متفقہ طور پر پیونگ یانگ پر پابندیاں مزید سخت کرنے کے حق میں ووٹ دیا ہے
-
شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں کی منظوری
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۴اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے خلاف پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
شمالی کوریا کا امریکہ کو انتباہ
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۶شمالی کوریا نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے سلامتی کونسل میں پیانگ یانگ کے خلاف پابندیاں سخت کرنے کی کوششیں ترک نہ کیں تو واشنگٹن کو سنگین صورتحال کا سامنا کرنا پڑے گا۔