-
شمالی کوریا کی جانب سے جوہری پروگرام کو جاری رکھنے کا اعلان
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۱شمالی کوریا نے کہا ہے کہ عالمی برادری کی جانب سے اضافی پابندیوں کے باوجود اپنے جوہری پروگرام کو جاری رکھیں گے۔
-
شمالی کوریا کے خلاف میکسیکو کا بڑا اقدام
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۰میکسیکونے شمالی کوریا کے سفیر کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔
-
بحران کوریا کے بارے میں روسی صدر کا سخت انتباہ
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۱روس کے صدر نے ایک بار پھر جزیرہ نمائے کوریا میں جاری بحران کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
کوریا میں امریکا کی جارحانہ مداخلت
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کو شمالی کوریا کی دھمکی
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۷اقوام متحدہ میں شمالی کوریا کے مندوب نے حالیہ میزائل تجربے کو امریکا کے لئے تحفہ قرار دیتے ہوئے مزید میزائل تجربوں کی دھمکی دے دی۔
-
شمالی کوریا ایک اور ایٹمی تجربے کی تیاری کر رہا ہے،جنوبی کوریا
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۰جنوبی کوریا اور امریکا کے صدور نے شمالی کوریاکے چھٹے ایٹمی دھماکے کے بعد سئول کے میزائلوں کے وارہیڈز کے وزن پر پابندی کو ختم کرکے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ اب جنوبی کوریا کے میزائل جتنا وزن ضروری ہوگا اتنا لوڈ کریں گے۔
-
شمالی کوریا کے ایٹمی پروگرام پر حملہ کرنے کی مشقیں شروع
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۸شمالی کوریا کی جانب سے ہائیڈروجن بم کا تجربہ کرنے کے بعد عالمی سطح پر حالات کشیدہ ہو گئے اور امریکہ اور اس کے اتحادی سر جوڑ کر بیٹھ گئے ہیں۔
-
جزیرہ نمائے کوریا کا بحران
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
شمالی کوریا پر دباؤ ڈالنے کے لئے امریکی منصوبہ بندی
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۳امریکہ نے جاپان اور جنوبی کوریا کے ساتھ شمالی کوریا پر دباؤ ڈالنے کیلئے منصوبہ بندی کی ہے۔
-
شمالی کوریا نےمیزائلی تجربوں کے بعد ہائیڈروجن بم کا تجربہ کیا
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۱شمالی کوریا نےمیزائلی تجربوں کے بعد ہائیڈروجن بم کا تجربہ کیا ہے جس پرعالمی سطح پر سخت ردعمل سامنے آ رہا ہے۔