-
شیراز نے 16 گمنام شہداء کا والہانہ استقبال کیا
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۷شیراز کی فضاؤں میں عشق، عقیدت اور احترام کی خوشبو پھیل گئی، جب 16 گمنام شہداء کے مطہر پیکروں کا شاندار استقبال کیا گیا۔ لوگوں کے ہجوم، ہاتھوں میں پھول، آنکھوں میں آنسو، اور دلوں میں بے پناہ محبت، ہر طرف ایک ہی صدا گونج رہی تھی۔ وطن کے محافظوں زندہ آباد۔
-
شاپوری عمارت - شیراز
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۹شاپوری عمارت، شیراز کی ایک نایاب تاریخی جھلک
-
شیراز میں "شاپوری عمارت" کی خوبصورت جھلکیاں (ویڈیو)
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۹شاپوری عمارت ایران کے خوبصورت ترین تاریخی مکانات میں سے ایک ہے جو دنیا بھر کے سیاح اسے دیکھنے شیراز جاتے ہیں۔
-
مسجد وکیل شیراز
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳وکیل مسجد شیراز کے اہم ترین ثقافتی مقامات میں سے ایک ہے، اور یہ شہر کی بھرپور تاریخ اور ثقافتی ورثے کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ ایرانی فن تعمیر اور ڈیزائن کی خوبصورتی اور نفاست کا ثبوت ہے۔ وکیل مسجد 18ویں صدی میں زند خاندان کے دور میں تعمیر کی گئی تھی، جس نے 1751 سے 1794 تک ایران پر حکومت کی تھی۔ مسجد کا ڈیزائن زند خاندان کے بانی کریم خان نے تیار کیا تھا اور اسے اس کے چیف معمار محمد تقی خان شیرازی نے بنایا تھا۔
-
شہید رجائی پورٹ پر حالات کنٹرول میں ہیں: حکومت ایران کی ترجمان
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳حکومت ایران کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا ہے کہ شہید رجائی پورٹ پر حالات کنٹرول میں ہیں اور آگ پر کافی حد تک قابو پا لیا گيا ہے
-
شیراز - کریم خان زند کا تاریخی قلعہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵کریم خان زند کا تاریخی قلعہ، شیراز کی اہم ترین تاریخی عمارتوں اور مقامات میں سے ایک ہے۔ شیراز ایران کے اہم سیاحتی شہروں میں شمار کیا جاتا ہے جس کی بہت سی تاریخی یادگاریں اور دلچسپ مقامات ہیں۔ ہر سال بہت سے ملکی اور غیر ملکی سیاح اس شہر کا سفر کرتے ہیں اور یہاں کے پرکشش مقامات منجملہ کریم خان تاریخی قلعہ کی سیر کرتے ہیں۔ یہ تاریخی قلعہ کریم خان زند کی رہائش اور حکمرانی کی جگہ سمجھا جاتا تھا
-
شیراز، دفاع مقدس کے گمنام شہداء کی تشییع جنازہ
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱دفاع مقدس کے 8 گمنام شہداء کے جسد خاکی کی تشییع جنازہ شہر شیراز کے عوام کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
روضہ شاہ چراغ پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
شہدائے سانحہ شاہ چراغ کا جلوس جنازہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
یو این سیکورٹی کونسل میں شیراز حملے کی مذمت
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۳اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل نے شیراز میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت اور شھدا کے خاندان اور ایران کی حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔