شیراز کی فضاؤں میں عشق، عقیدت اور احترام کی خوشبو پھیل گئی، جب 16 گمنام شہداء کے مطہر پیکروں کا شاندار استقبال کیا گیا۔ لوگوں کے ہجوم، ہاتھوں میں پھول، آنکھوں میں آنسو، اور دلوں میں بے پناہ محبت، ہر طرف ایک ہی صدا گونج رہی تھی۔ وطن کے محافظوں زندہ آباد۔