-
نابلس میں فلسطینی نوجوان کی شہادت
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۱غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے علاقے نابلس کے مشرقی علاقے کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
-
حماس کی جوابی کارروائی کے ڈر سے صیہونی ریاست میں ریڈ الرٹ
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۴اریحا میں سات فلسطینی مجاہدوں کی شہادت کے بعدغاصب صیہونی ریاست نے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت نے ایک سو فلسطینی خاندانوں کو بے گھر کرنے کا فیصلہ کرلیا
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸غاصب صیہونی حکومت نے فلسطینیوں پر دباؤ ڈالنے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے فلسطینیوں کے ایک بڑے رہائشی کمپلیکس کو مسمار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
جنین میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپ
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۴دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شمالی علاقے میں واقع شہر جنین میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں
-
مقبوضہ فلسطین؛ نتن یاہو کے خلاف صیہونیوں کا مظاہرہ جاری
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۸مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
صیہونی حکومت سے گیس کی فراہمی کو تیار ہوتا سعودی عرب
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۶سعودی عرب غاصب صیہونی حکومت سے گیس خریدنے کے لئے آمادہ ہو رہا ہے۔
-
ساز باز کرنے والے حق و حقیقت سے دور ہو چکے ہیں، مسجد الاقصیٰ کے خطیب
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۱مسجد الاقصیٰ کے خطیب نے کہا ہے کہ غاصب صیہونیوں کے ساتھ صلح، ذلت و خواری اور حق و حقیقت سے منھ موڑنے کے مترادف ہے۔ ۔
-
صیہونی حکومت میں پھوٹ پڑنے کا امکان
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲صیہونی حکومت کے قومی سلامتی کے وزیر نے دھمکی دی ہے کہ اگر، وزیر اعظم نیتن یاہونے فلسطینیوں کے بارے میں اپنی پالیسیوں میں تبدیلی نہیں کی تو وہ چند ماہ کے اندر مستعفی ہو جائیں گے۔
-
صہیونی فوج کے افسروں کا اجتماعی استعفیٰ، کم تنخواہوں سے پریشان تھے
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۹قدس کی غاصب اور جابر صہیونی فوج کے افسروں نے اجتماعی استعفیٰ دیدیا ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم نے کی پسپائی
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۵صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے فلسطینی گاؤں خان احمر کو خالی کرانے اور اسے مسمار کرنے کے فیصلے سے پسپائی اختیار کرلی ہے۔