-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں درجنوں فلسطینی زخمی
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۶غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کو جارحیت کا نشانہ بنا کر درجنوں فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
فلسطین، غرب اردن میں شدید جھڑپیں، متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۴غرب اردن کے شہر نابلس میں سرایا القدس کے مجاہدوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپ کی خبر موصول ہوئی ہے۔ اس واقعے میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
یہ ویڈیو دیکھ کر اسرائیل کی نیند حرام ہو جائے گی+ ویڈیو
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس اور دیگر مزاحمتی تنظیموں نے فوجی مشقیں کرکے اسرائیل کی نیند حرام کر دی۔
-
صیہونی فوجیوں نے کم سن فلسطینی بچے کو شہید کردیا (ویڈیو)
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷غاصب صیہونی فوجیوں نے مجرمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مغربی کنارے علاقے جنین کیمپ میں رہنے والے ایک کم سن فلسطینی بچے کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
-
اسرائیل کو ہر طرف نظر آ رہا ہے حزب اللہ، اسرائیل میں کھلبلی
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۴اسرائیل کے چیف آف ارمی اسٹاف کے ایک بیان سے پورے اسرائیل میں ہنگامہ مچ گیا ہے۔
-
اسرائیل کے لئے خطرے کی گھنٹی، ویسٹ بینک کا علاقہ بارود کا ڈھیر بن گیا
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۸اسرائیلی اخبار یدیعوت آحارنوت نے رپورٹ دی ہے کہ شام اور عراق سے مغربی کنارے میں ہزاروں ہتھیار اسمگل کیے گئے ہیں۔
-
عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے حامیوں کا بڑا اجتماع
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے یوم تشکیل کے موقع پر غرب اردن میں ایک بڑے اجتماع کا اہتمام ہوا جس میں غزہ کے محاصرے کے خاتمے کے لئے بھرپور جد و جہد پر زور دیا گیا۔
-
اقوام متحدہ میں اسرائیل مخالف قرارداد منظور
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے صیہونی حکومت کے ایٹمی اسلحوں کی تباہی و نابودی کے حق میں ایک قرارداد منظور کر لی ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونی دہشتگردی، مزید 4 فلسطینی شہید
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۷غرب اردن پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت میں مزید4 فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
نئے مزاحمتی گروہ نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، پھر نصیب ہوئی شکست...
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۸فلسطین کے نئے مزاحمتی گروہ عرین الاسود کا کہنا ہے کہ ہم نے غاصب صیہونی حکومت کو نابلس پر حملہ کرنے سے روک دیا۔