-
امریکی پابندیوں کے باوجود لبنان کے ساتھ اقتصادی تعاون کو تیار ہے: ایران
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خطے کے عوام صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو ہرگز قبول نہیں کریں گے۔
-
خاتون صحافی شیرین کی شہادت پر فلسطین سراپا احتجاج۔ تصاویر
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۳آج صبح صیہونی دہشتگردوں نے الجزیرہ ٹی وی چینل کی ایک سینیر صحافی اور رپورٹر شیرین ابوعاقلہ کے سر پر گولی مار کر انہیں شہید کر دیا۔ یہ اتفاق اُس وقت پیش آیا جب صیہونی دہشتگردوں کے ایک ٹولے نے فلسطینی کیمپ جنین پر دھاوا بولا۔ صیہونی ٹولے کی اس دہشتگردی کے بعد فلسطین میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی اور لوگوں بالخصوص صحافیوں نے شیرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے صیہونی دہشتگردوں کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک نامہ نگار زخمی
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۷صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں الجزیرہ کی رپورٹر کی شہادت کے بعد ایک اور نامہ نگار کے زخمی ہونے کی خبر ملی ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں نے الجزیرہ چینل کی خاتون رپورٹر کو گولی مار دی+ مکمل ویڈیو
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸مقبوضہ فلسطین کے جنین کیمپ پر صیہونی دہشتگردوں نے دھابوا بولا جس کے دوران الجزیرہ کی نامہ نگار اور رپورٹر شیرین ابوعاقلہ شہید ہو گئیں۔
-
صیہونی حکومت کو تحریک حماس کا سخت انتباہ، ہمارے رہنما پر حملہ آغاز جنگ کے مترادف ہے
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۸فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سینئر رہنما نے صیہونی حکومت کو استقامتی رہنماؤں کے خلاف کسی بھی طرح کی کارروائی سے اجتناب کی نصیحت کی ہے اور کسی بھی دشمنانہ کارروائی کو تحریک حماس کے خلاف اعلان جنگ قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل، حیفا میں ایندھن کے ٹینک میں شدید آگ + ویڈیو
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۵حیفا کی مقبوضہ بندرگاہ میں واقع اسرائیلی تیل کی تنصیبات میں واقع ایک ایندھن کے ٹینک میں آگ لگ گئی اور گھنے دھویں کے بادلوں نے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
-
صیہونی میڈیا تک پر طاری ہے فلسطینیوں کا خوف
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۱صہیونی میڈیا، مزاحمتی رہنماؤں کے قتل کے نتائج سے خوفزدہ ہے۔
-
اسرائیل میں پھر کئی حملے، فوجی الرٹ پر+ ویڈیوز
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۳مقبوضہ فلسطین میں ایک بار پھر شہادت پسندانہ کارروائی کی خبر ہے جبکہ ایک اور کارروائی کی وجہ سے مقبوضہ فلسطین کے متعدد علاقوں میں سائرن کی آواز گونجنے لگی۔
-
اپنے لئے جہنم کے دروازے نہ کھولو: تل ابیب کو فلسطینی استقامت کا انتباہ
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳فلسطینی گروہوں نے خبردار کیا ہے کہ استقامتی رہنماؤں کے خلاف کسی بھی طرح کے اقدام کا مطلب صیہونی حکومت کے لئے جہنم کا دروازہ کھولنا ہے
-
فلسطینیوں کی شہادت پسندانہ کارروائیوں کا مرثیہ پڑھتی صیہونی نیوز کاسٹر
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۶حالیہ ہفتوں کے دوران صیہونی دہشتگردی سے تنگ آئے فلسطینی نوجوانوں نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں سات شہادت پسندانہ کارروائیاں انجام دی ہیں جن میں کم از کم ۱۹ صیہونی ہلاک اور دسیوں زخمی ہوئے ہیں ان کارروائیوں سے جہاں فلسطینی باشندوں میں خوشی کی لہر دور گئی وہیں غاصب صیہونیوں میں کوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔ ایک صیہونی چینل پر ایک نیوزکاسٹر کو شہادت پسندانہ کارروائیوں کا مرثیہ پرھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔