Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۲ Asia/Tehran

صیہونی دشمن ایک ایسا خونخوار اور بے رحم دشمن ہے جو فلسطینیوں کے قتل عام پر نہ صرف خوش ہوتا ہے بلکہ اس پر فخر بھی کرتا ہے۔ تمام تر عالمی ضابطوں سے گریزاں اس صیہونی خونخوار سے حتیٰ شیرخوار فلسطینی مصوم بھی محفوظ نہیں اور یہ دہشتگرد ٹولہ بڑی ہنسی خوشی اسکی بھی جان لے لیتا ہے۔ فلسطینی نوجوان کو اپنے عزیزوں کے تحفظ کی خاطر ایسے خونخوار دشمن سے مقابلے کے لئے خاص تیاریوں کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ اپنی جان جوکھم میں ڈال کر یہ کام کرتے ہیں۔ یہ ویڈیو سپر قدس فوجی مشقوں کی ہیں۔

ٹیگس