-
اسرائیلی حملے پر لبنان کی سلامتی کونسل میں درخواست
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰لبنان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے جنوبی لبنان پر ہونے والے حملے کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شکایت کریں گے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید 34 زخمی
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۴غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ۔
-
جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کا فضائی حملہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۸فلسطینی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے مقبوضہ فلسطین سے ملنے والے جنوبی لبنان کے سرحدی علاقے پر حملہ کیا ہے۔
-
مغربی ممالک کی الزام تراشیوں پر ایران کا اعتراض
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۳ایران نے سلامتی کونسل کے نام ایک مراسلہ ارسال کر کے تہران کے خلاف بعض ممالک کی جانب سے من گھڑت الزام تراشیوں پر اعتراض کیا ہے۔
-
جنوبی لبنان پر اسرائیل کا فضائی حملہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲فلسطینی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے مقبوضہ فلسطین کے ساتھ ملنے والے جنوبی لبنان کے علاقے کو ایک بار پھر اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کا حملہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۷صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان کو ایک بار پھر اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
مقبوضہ قدس میں بڑے پیمانے پر لگی آگ
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷عبری زبان کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ قدس میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی ہے۔
-
اسرائیلی تھنک ٹینک کا کابینہ کو سازشی مشورہ؛ فلسطینیوں کو فریب دیں تا کہ وہ مزاحمت سے دستبردار ہوجائیں
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۰ایک اسرائیلی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کو فریب دیں تاکہ وہ مزاحمت سے دستبردار ہو جائیں۔
-
چاقو کے حملے سے ایک صیہونی زخمی
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۹مقبوضہ فلسطین چاقو کے حملے سے ایک صیہونی زخمی ہوگیا۔
-
اسرائیلی آئیل ٹینکر پر ہوئے حملے کا ایران پر الزام ، بیوقوفی کا دندان شکن جواب ملے گا؛ ایران کا ردعمل
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۴جمعرات کو بحرعمان میں ایک اسرائیلی کمپنی کے آئیل ٹینکر پر ہوئے حملے کو امریکا اور یورپی ممالک ایران کو متہم کرنے کے لئے بہانے بنا رہے ہیں۔